جمعرات, ستمبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

ڈوڈہ ۱۰۲سالہ خاتون اور۹۶سالہ شہری اور دولہا دلن نے ووٹ ڈالے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-04-20
in اہم ترین
A A
ڈوڈہ ۱۰۲سالہ خاتون اور۹۶سالہ شہری اور دولہا دلن نے ووٹ ڈالے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’بھاجپا کو اسمبلی اجلاس کی مدت پر سوال اٹھانے کا حق نہیں ‘

₹۲ہزار روپےسے زیادہ کے تاجر کو کیے گئے یو پی آئی لین دین پر ۰ء۴ فیصد ایم ڈی آر عائد ہوگا

جموں//
دھم پور پارلیمانی نشست پر جمعے کے روز لوگوں نے حق رائے دہی کا استعمال کیا۔ ڈوڈہ کے پونیجا نامی گاوں کے۱۰۲سالہ معمر خاتون اور۹۶سالہ شخص نے بھی اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔
اطلاعات کے مطابق ادھم پور پارلیمانی نشست پر جمعے کے روز لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے گھروں سے باہر آکر پولنگ اسٹیشنوں کا رخ کیا اور وہاں پر لمبی قطاروں میں رہ کر اپنی باری کاانتظار کرکے ووٹ ڈالے ۔
ڈوڈہ پیجا نامی گاوں میں جمعے کی صبح ۱۰۲سالہ خاتون اور۹۶سالہ معمر شہری نے ووٹ ڈالنے پر مسرت کا استعمال کیا۔انہوں نے کہاکہ ہر ایک کو اپنے ووٹ کا استعمال کرنا چاہئے تاکہ جمہوریت کو مضبوط کیا جاسکے ۔
معمر خاتون نے مزید بتایا کہ ووٹ دینے سے ہی لوگوں کے مسائل کا ازالہ ہوسکتا ہے ۔
اس دوران جموںکشمیر کے ادھم پور ضلع میں لوک سبھا انتخابات کے پہلے مرحلے پر ایک روز قبل شادی کے بندھن میں بندھے جوڑے نے اپنی حق رائے دہی کا استعمال کیا۔
اطلاعات کے مطابق اس بار کے پارلیمانی الیکشن میں لوگوں میں خاصا جوش و جذبہ دیکھا گیا۔
معلوم ہوا ہے کہ ادھم پور میں اس وقت سیکورٹی فورسز کے اہلکار اور الیکشن عملہ دھنگ ہو کر گئے جب ایک روز قبل بیاہی گئی دلہن نے اپنے ووٹ کا استعمال کیا۔
نامہ نگار نے بتایا کہ شادی کے ملبوسات زین تن کئے ہوئے جوڑے نے پولنگ اسٹیشن پر پہنچ کر حق رائے دہی کا استعمال کیا۔
اس موقع پر نوی نویلی دلہن نے نامہ نگاروں سے مختصر بات چیت کے دوران کہاکہ جمہوری عمل کو مضبوط کرنے کی خاطر ہر ایک کو اپنے ووٹ کا استعمال کرنا چاہئے ۔انہوں نے کہاکہ ووٹنگ کے ذریعے ہی ہم اپنے مستقبل کو تابناک بنا سکتے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

امت شاہ نے عوام سے ملک کی ترقی اور سلامتی کے لیے ووٹ دینے کی اپیل کی

Next Post

ڈوڈہ:قوت سماعت اور قوت گویائی سے محروم گاوں کے لوگوں نے بھی ووڈ ڈالا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سری نگر ہوائی اڈے پر پیر اور منگل کی رن وے بندش کا فیصلہ واپس
اہم ترین

’بھاجپا کو اسمبلی اجلاس کی مدت پر سوال اٹھانے کا حق نہیں ‘

2026-09-16
₹۲ہزار روپےسے زیادہ کے تاجر کو کیے گئے یو پی آئی لین دین پر ۰ء۴ فیصد ایم ڈی آر عائد ہوگا
اہم ترین

₹۲ہزار روپےسے زیادہ کے تاجر کو کیے گئے یو پی آئی لین دین پر ۰ء۴ فیصد ایم ڈی آر عائد ہوگا

2026-09-16
’اسپیکر کے اقدامات کو   درست ثابت کرنے کیلئے   این سی جھوٹ کا سہارا لے رہی ہے‘
اہم ترین

’مختصر‘ اسمبلی اجلاس پر بی جے پی کی این سی حکومت پر تنقید

2026-09-16
لداخ کے تمام۷ ؍ اضلاع میں خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کے قیام کی منظوری
اہم ترین

’لداخ کی ترقی کی راہ میں رکاوٹ بننے کی اجازت نہیں دی جانی چاہیے‘

2026-09-16
پاکستان نے جیش کے سربراہ   مسعود اظہر پر انعامی رقم بڑھا دی
اہم ترین

مسعود اظہر پر انعام:محض ڈرامہ اور جعلی اعلان:بھارت

2026-09-16
مشتبہ نقل و حرکت:بالاکوٹ سیکٹر میں فوجی آپریشن کا آغاز
اہم ترین

وائٹ نائٹ کور کمانڈر کا پونچھ میں سکیورٹی صورتحال اور انسدادِ دہشت گردی  کارروائیوں کا جائزہ

2026-09-16
انہدامی مہم:’غریبوں کے ساتھ نہیں چھیڑا جائیگا‘
اہم ترین

چار مستفید افراد کیخلاف مبینہ غیر  قانونی کھڈ اراضی منتقلی پر مقدمہ درج

2026-09-16
پاکستان کو بلااشتعال فائرنگ کا انتباہ
اہم ترین

کولگام میں اقلیتوں کی سلامتی اور  انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں کا جائزہ

2026-09-16
Next Post
ڈوڈہ:قوت سماعت اور قوت گویائی سے محروم گاوں کے لوگوں نے بھی ووڈ ڈالا

ڈوڈہ:قوت سماعت اور قوت گویائی سے محروم گاوں کے لوگوں نے بھی ووڈ ڈالا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.