جمعہ, نومبر 6, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

نڈا نے عدنان کی میت بنگلہ دیش  سےواطن لانے میں مدد کا یقین دیا‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-11-06
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
نڈا نے کرور حادثے میں ہلاک افراد کو خراج عقیدت پیش کیا، تحقیقات کے لیے وفد تشکیل دیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

’سرینگر؍۵نومبر

            وزیر صحت سکینہ ایتو نے کہا ہے کہ انہوں نے بنگلہ دیش میں فوت ہونے والے سوپور کے فائنل ایئر ایم بی بی ایس طالب علم عدنان احمد راتھر کا معاملہ  مرکزی وزیر صحت‘جے پی نڈاکے سامنے اٹھایا۔

            نڈا  آج وادی کے دورے پر تھے جہاں انہوں نے اونتی پورہ میں ایمز پر جاری کام کی پیش رفت کا جائزہ لیا۔

متعلقہ

’حقیقی تعلیم کا مقصد ذمہ دار اور اچھا انسان بنانا ہے‘

ایمز اونتی پورہ کے افتتاح کی تیاریاں تیز‘دسمبر تک او پی ڈی خدمات شروع ہونے کا امکان

            ایتو نے کہا کہ انہوں نے ذاتی طور پر متعلقہ دستاویزات اور رابطہ تفصیلات نڈا کے حوالے کیں اور طالب علم کی میت جلد جموں و کشمیر واپس لانے کے لیے ان کی مداخلت طلب کی۔

            جموںکشمیر کی وزیر صحت نے کہا، ’’خاندان انتہائی مشکل وقت سے گزر رہا ہے۔ طالب علم کی والدہ، جو بنگلہ دیش میں ان کے ساتھ تھیں، ان کی موت کے بعد صدمے کی حالت میں ہیں۔ میں نے مرکزی وزیر صحت سے مداخلت کرکے میت جلد واپس لانے کو یقینی بنانے کی درخواست کی۔‘‘

            ایتو نے مزید کہا کہ نڈا نے انہیں یقین دلایا ہے کہ وہ متعلقہ وزارت کے ساتھ یہ معاملہ اٹھائیں گے اور میت کی واپسی کے عمل میں ہر ممکن تعاون فراہم کریں گے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

محبوبہ مفتی متفقہ طور پر پی ڈی پی کی صدر منتخب

Next Post

’پولیس آپ کے ساتھ ہے‘  منشیات اور سائبر جرائم کیخلاف نوجوانوں سے تعاون کی اپیل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

’حقیقی تعلیم کا مقصد ذمہ دار اور اچھا انسان بنانا ہے‘

2026-11-06
ایمز اونتی پورہ کے افتتاح کی تیاریاں تیز‘دسمبر تک او پی ڈی خدمات شروع ہونے کا امکان
اہم ترین

ایمز اونتی پورہ کے افتتاح کی تیاریاں تیز‘دسمبر تک او پی ڈی خدمات شروع ہونے کا امکان

2026-11-06
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

ایل جی سنہا کا سکیورٹی اور خفیہ ایجنسیوں میں بہتر تال میل پر زور

2026-11-06
نیشنل کانفرنس کو اب میری ضرورت نہیں رہی:روح اللہ
اہم ترین

روح اللہ کا این سی پر بی جے پی کے سامنے ’سرنڈر‘ کا الزام

2026-11-06
ریزیرویشن معاملے پر روح اللہ کے احتجاج میں شامل ہونے کی تنقید
اہم ترین

نیشنل کانفرنس قیادت جمعہ کو ناراض اراکین اسمبلی سے ملاقات کرے گی

2026-11-06
دہشت گردی کیس میںملزم کو چار سال چار ماہ قید کی سزا
اہم ترین

’پولیس آپ کے ساتھ ہے‘  منشیات اور سائبر جرائم کیخلاف نوجوانوں سے تعاون کی اپیل

2026-11-06
شاہراہ کی بندش کے دوران   باغبانی کی پیداوار کی بلا رکاوٹ   ترسیل یقینی بنائی جائے:محبوبہ
اہم ترین

محبوبہ مفتی متفقہ طور پر پی ڈی پی کی صدر منتخب

2026-11-06
دہشت گردی کیس میںملزم کو چار سال چار ماہ قید کی سزا
اہم ترین

سائبر کرائم افسران کا روپ دھار کر بٹہ مالو کے شہری سے ۵۰ ہزار روپے ہڑپ، چار افراد کے خلاف مقدمہ درج

2026-11-06
Next Post
دہشت گردی کیس میںملزم کو چار سال چار ماہ قید کی سزا

’پولیس آپ کے ساتھ ہے‘  منشیات اور سائبر جرائم کیخلاف نوجوانوں سے تعاون کی اپیل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.