جمعہ, ستمبر 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

اودھم پور سیٹ کےلئے پولنگ جاری،دو پہر تک 43 فیصد پولنگ ریکارڈ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-04-19
in تازہ تریں
A A
اودھم پور سیٹ کےلئے پولنگ شروع‘لوگوں کی لمبی قطاریں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

جموں، 19 اپریل

جموں وکشمیر کی اودھم پور لوک سبھا سیٹ کے لئے جمعہ کی صبح برستی بارش کے بیچ پولنگ جاری ہوئی اور پولنگ بوتھوں پر صبح سے ہی ووٹروں کی لمبی لمبی قطاریں نظر آئیں۔

متعلقہ

’مودی کی قیادت میں جموں کشمیر میںترقی ہوئی‘

مودی کی سالگرہ ‘ عمر نے ریاستی درجہ بحال کرنے کا مطالبہ دہرایا

سرکاری ذرائع کے مطابق اس سیٹ کے لئے پولنگ کے پہلے مرحلے کے دوران ایک بجے تک 43.11 فیصد رائے دہندگان نے اپنی رائے کا اظہار کیا۔انہوں نے کہا کہ اس لوک سبھا نسشت کی پولنگ کے لئے 2 ہزار6 سو 37 پولنگ مراکز قائم کئے گئے ہیں جہاں جمعہ کی صبح 7 بجے پولنگ شروع ہوئی۔

رام بن میں قائم ایک پولنگ اسٹیشن پر پہلی بار اپنے ووٹ کا استعمال کرنے والی ایک خاتون ووٹر نے میڈیا کو بتایا”میں نے آج پہلی بار اپنے ووٹ کا استعمال کیا’۔انہوں نے کہا: ‘میں نے جس امیدوار کو ووٹ دیا مجھے امید ہے کہ وہ ملک کی ترقی اور لوگوں کی خوشی و خوشحالی کے لئے کام کریں گے “۔

ایک عمر رسیدہ خاتون ووٹر نے بتایا: ‘میں نے ووٹ ڈالا کیونکہ ہمینں روڈ، بجلی وغیرہ کی ضرورت ہے ‘۔انہوں نے کہا”میں کسی دقت کے بغیر اپنا ووٹ ڈالا، حکومت نے اچھے انتظامات کئے ہیں“۔

اس لوک سبھا نشست کے لئے بی جے پی کے سینئر لیڈر اور مرکزی وزیر ڈاکٹر جیتندر سنگھ سمیت 12 امید وار میدان میں ہیں جن میں سابق رکن پارلیمان چودھری لال سنگھ اور ڈیموکریٹک پروگرسیو آزاد پارٹی کے جی ایم سروری بھی قابل ذکر ہیں۔اس سیٹ کے لئے 6 آزاد امیدا وار بھی اپنی قسمت آزما رہے ہیں۔

حکام کے مطابق پولنگ کے پر امن اور احسن انعقاد کو یقینی بنانے کے لئے 11 ہزار پولنگ اسٹاف کو تعینات کیا گیا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ حلقے میں سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔

اس حلقے کی پولنگ کے لئے زائد از 16.23 لاکھ رائے دہندگان حق رائے دہی کے اہل ہیں۔پانچ اضلاع کشتواڑ، ڈوڈہ، رام بن، اودھم پور اور کٹھوعہ پر محیط اودھم لوک سبھا سیٹ 18 اسمبلی حلقوں پر مشتمل ہے ۔

قابل ذکر ہے کہ سال 2019 میں دفعہ 370 کی تنسیخ اور ریاست کو دو حصوں میں منقسم کرنے کے بعد جموں وکشمیر میں پہلی بار پولنگ ہو رہی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

برستی بارش میں لاپتہ افراد کی تلاش چوتھے روز بھی جاری

Next Post

جنوبی کشمیر کی لوک سبھا سیٹ سے بی جے پی دستبردار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

زوجیلا سرنگ کی آخری ۲ء۵میٹر کی رکاوٹ بھی ختم، کشمیر اور لداخ سرنگ کے ذریعے جڑ گئے
اہم ترین

’مودی کی قیادت میں جموں کشمیر میںترقی ہوئی‘

2026-09-18
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

مودی کی سالگرہ ‘ عمر نے ریاستی درجہ بحال کرنے کا مطالبہ دہرایا

2026-09-18
افروٹ میں موسم کی پہلی برفباری، جموں و کشمیر کے کچھ حصوں میں بارش
اہم ترین

سرماکی آمد؟کشمیر کے گلمرگ، گریز میں رواں موسم کی پہلی برف باری

2026-09-18
₹۲ہزار روپےسے زیادہ کے تاجر کو کیے گئے یو پی آئی لین دین پر ۰ء۴ فیصد ایم ڈی آر عائد ہوگا
اہم ترین

یو پی آئی ادائیگیوں پر فیس سے بچنے کے لیے دہلی کے تاجروں کا نقد ادائیگیوں کو فروغ دینے کا منصوبہ

2026-09-18
’اسپیکر کے اقدامات کو   درست ثابت کرنے کیلئے   این سی جھوٹ کا سہارا لے رہی ہے‘
اہم ترین

’عبداللہ خان اپنی سلطنت کی بحالی کیلئے ریاستی درجہ چاہتا ہے‘

2026-09-18
ادھم پور میں انکاونٹر شروع، گولیوں کا تبادلہ ‘کشتواڑ کے چھاترو میں آپریشن جاری
اہم ترین

 اودھم پور میں دو جیش دہشت گرد ہلاک

2026-09-18
ایل اے سی پر چینی فوجی تعیناتی میں۲۰۲۵کے دوران کمی آئی: وزارتِ دفاع
اہم ترین

بھارت نے پاک چین  سرحدی مشترکہ نظام مسترد کیا

2026-09-18
سجاد لون کے فیصلے سے بی جے پی کے ست شرمہ کو فائدہ؟
اہم ترین

۱۹۸۷کے انتخابات میں  ’’دھاندلی‘‘ کی قرارداد پر اسمبلی  کی ’’خاموشی‘‘ پر سجاد لون برہم

2026-09-18
Next Post

جنوبی کشمیر کی لوک سبھا سیٹ سے بی جے پی دستبردار

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.