جمعہ, جون 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

شہریوں کو دھوکہ دینے کے الزام میں خاتون گرفتار:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-04-19
in مقامی خبریں
A A
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

راجوری میں بڑے سرچ آپریشن کے دوران انکاؤنٹر شروع

پہلگام میں آسمانی بجلی گرنے سے۶۰ سے زائد بھیڑ بکریاں ہلاک

سرینگر//
جموں کشمیر پولیس نے سرینگر میں لوگوں کو دھوکہ دینے کے الزام میں ایک خاتون کو گرفتار کرکے اس کی تحویل سے زائد از دو درجن اے ٹی ایم کارڈ، نقدی رقم اور سونے کی کچھ چیزیں بر آمد کی ہیں۔
خاتون کی شناخت زینت دختر غلام احمد پامپوری ساکن سرائے بالا کے طور پر کی گئی ہے ۔
سری نگر پولیس نے جمعرات کو’ایکس‘پر ایک پوسٹ کے ذریعے جانکاری فراہم کرتے ہوئے کہا’’پولیس نے زینت دختر غلام احمد پامپوری ساکن سرائے بالا نامی ایک خاتون کو گرفتار کیا ہے جو اے ٹی ایم کے باہر مدد کرنے کی آڑ میں اے ٹی ایم کارڈز کا تبادلہ کرکے عام شہریوں کو دھوکہ دیتی تھی‘‘۔
پولیس نے کہا کہ اس سلسلے میں پولیس اسٹیشن خانیار میں متعلقہ دفعات کے تحت ایک کیس درج کیا گیا۔
پوسٹ میں کہا گیا کہ گرفتار شدہ خاتون کی تحویل سے۳۰؍اے ٹی ایم کارڈ‘۳۹ہزا ایک سو۳۰روپے نقدی اور سونے کی کچھ چیزیں بر آمد کی گئیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سرینگر لیہہ شاہراہ پر ٹریفک بحال۔ درماندہ گاڑیوں کو چلنے کی اجازت

Next Post

جنگ بندی کے درمیان اودھم پور لوک سبھا سیٹ پر پرامن ووٹنگ متوقع

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’راجوری پونچھ میں دہشت گردی نیٹ ورک کیخلاف کارروائیاں تیز کی جائیں‘
اہم ترین

راجوری میں بڑے سرچ آپریشن کے دوران انکاؤنٹر شروع

2026-05-24
برنہ وار چرار شریف میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص ہلاک
اہم ترین

پہلگام میں آسمانی بجلی گرنے سے۶۰ سے زائد بھیڑ بکریاں ہلاک

2026-05-22
بارہمولہ میں دریائے جہلم سے تین دنوں سے لاپتہ شخص کی لاش بر آمد
اہم ترین

 پونچھ میں دراندازی کی  کوشش میں دہشت گرد ہلاک

2026-05-13
چین کے وزیر خارجہ کا دعویٰ بھی مسترد:’’کسی تیسرے فریق کی مداخلت نہیں‘‘
اہم ترین

 پاکستان میں کوئی بھی دہشت گرد پناہ گاہ محفوظ نہیں:فوج

2026-05-08
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

ایل او سی پر انسدادِ دراندازی کا جائزہ‘ اعلیٰ فوجی افسر کا اکھنور سیکٹر کا دورہ

2026-04-14
پونچھ شہری ہلاکتیں:’قانونی کارروائی شروع‘
اہم ترین

دہشت گردوں کی نقل و حرکت کے بعد کٹھوعہ میں تلاشی مہم

2026-04-14
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

جموں کے سامبا میں بین الاقوامی  سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار

2026-03-26
نوشہرہ میں دراندازی کی کوشش ناکام‘ دہشت گرد ہلاک
اہم ترین

ایل او سی کے قریب بارہمولہ میں گولہ ناکارہ بنا دیا گیا

2026-03-26
Next Post
جنگ بندی کے درمیان اودھم پور لوک سبھا سیٹ پر پرامن ووٹنگ متوقع

جنگ بندی کے درمیان اودھم پور لوک سبھا سیٹ پر پرامن ووٹنگ متوقع

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.