پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

گاندربل ضلع میں ٹاٹاموبائل گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار ہلاک

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-04-18
in مقامی خبریں
A A
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

گاندربل//
کنگن شاہراہ پر نونر کے مقام پر موٹر سائیکل اور ٹاٹا موبائل کے درمیان ٹکر ہونے سے موٹر سائیکل سوار کی موقع پر ہی موت ہوگئی۔
عینی شاہدین کے مطابق گاندربل کنگن شاہراہ پر نونر کے مقام پر ایک ٹاٹا موبائل مخالف سمت سے آ رہی موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی۔تصادم کے نتیجے میں موٹرسائیکل سوار خورشید احمد بابا ساکنہ بچھ پورہ موقع پر ہلاک ہوگیا۔
پولیس نے موقع پر پہنچ کر تفتیش شروع کردی۔
لاش کی پوسٹ مارٹم کے لئے اسے ضلع ہسپتال گاندربل بھیجوانے کا انتظام کیا۔پولیس نے کہاکہ پورے معاملے کی تفتیش کی جا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ قانون کی متعلقہ دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ مزید تحقیقات کی جا رہی ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ گاڑی کے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
پولیس نے مقامی باشندوں کی مدد سے گاڑیوں کی آمدورفت دوبارہ معمول پر لائی۔
اس واقعے کو لے کر مقامی باشندوںمیں ناراضگی پائی جا رہی ہے۔انہوں نے ٹریفک نظام کو مزید بہتر بنانے کا مطالبہ کیا۔ان کا کہنا تھا کہ جب تک ٹریفک نظام کو بہتر نہیں بنایا جاتا ہے اس وقت تک سڑک حادثات پر قابو نہیں پایا جا سکتا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پہلے مرحلے کی انتخابی مہم ختم ۔۔۔جمعہ کولوک سبھا کی۱۰۲سیٹوں‘ سکم اسمبلی انتخابات کیلئے ووٹنگ ہوگی

Next Post

بجبہاڑ میں دو افراد گرفتار‘گولہ بارود ضبط

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
کشمیر میں ایندھن کی کوئی قلت نہیں‘۱۵دن کا ذخیرہ موجود:گرگ
اہم ترین

ڈویژنل کمشنر کا سرینگر  رنگ روڈ فیز ٹو اور ٹو اے  کی رکاوٹیں دور کرنے کا جائزہ

2026-09-13
’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
Next Post
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس

بجبہاڑ میں دو افراد گرفتار‘گولہ بارود ضبط

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.