پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

یو اے پی اے ٹربیونل نے شبیر شاہ کی پارٹی پر عائد پابندی کو برقرار رکھا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-04-14
in مقامی خبریں
A A
دہلی ہائی کورٹ نے سبرامنیم سوامی کو اپنی سرکاری رہائش گاہ خالی کرنے کا حکم دیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

سرینگر//
یو اے پی اے ٹربیونل نے علیحدگی پسند رہنما‘ شبیر شاہ کی جموں وکشمیر ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی کو انسداد دہشت گردی کے غیر قانونی سرگرمیاں روک تھام ایکٹ کے تحت غیر قانونی ایسوسی ایشن کے قرار دینے کا فیصلہ برقرار رکھا ہے۔
یاد رہے کہ گزشہ برس حکومت ہند نے دہلی ہائی کورٹ کے جج کی سربراہی میں ایک اعلیٰ سطح کی ٹریبونل تشکیل دی ہے جو جیل میں بند علیحدگی پسند رہنما شبیر شاہ کی سربراہی والی علیحدگی پسند تنظیم جموں و کشمیر ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی (جے کے ڈی ایف پی) پر عائد کی گئی پابندی کا جائزہ لے گی۔
یو اے پی اے کے ٹربیونل کے حکم میں ۲۰۱۹ میں نیشنل انوسیٹی گیشن ایجنسی یعنی این آئی اے کی جانب سے دائر کی گئی چارج شیٹ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ۲۰۱۶ میں پاکستان حکومت نے مذکورہ تنظیم کے بانی شبیر شاہ کو ۱ء۱کروڑ روپے بھیجے تھے، تاکہ وہ پیسے ان لوگوں میں تقسیم کیا جائے جنہوں نے سکیورٹی فورسز پر پتھراؤ کے بعد حملہ کیا جب عسکریت پسند برہان وانی ہلاک کیا گیا۔
رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ پاکستان کی جانب سے بھیجی گئی رقوم سے ظاہر ہوتا ہے کہ شبیر شاہ دیگر افراد کے ساتھ مل کر جموں وکشمیر میں تشدد پھیلانے کی سازش میں مرکزی ملزم ہے،جس کا مقصد علیحدگی پسندی کو فروغ دینا تھا۔
ٹریبونل نے شبیر شاہ کے خلاف ۴۰مقدمات کا ذکر کیا ہے، جبکہ جموں وکشمیر کی جانب سے ۳۷مقدمات درج کئے گئے ہیں۔ایسے میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ ( ای ڈی) اور پولیس تمام معاملات کی تحقیقات کر رہی ہے۔
واضح رہے کہ علیحدگی پسند شبیر شاہ جولائی۲۰۱۷ سے جیل میں بند ہیں، جبکہ انہیں ای ڈی نے ایک معاملے گرفتار کیا جوکہ ایجنسی نے ۲۰۰۷میں درج کیا تھا۔
شبیر احمد شاہ نے یہ تنظیم سنہ ۱۹۹۸ میں تشکیل دی تھی۔ شبیر شاہ گزشتہ ۷ برسوں سے دہلی کے تہاڑ جیل میں قید ہیں۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

فاروق کا انتخابات میں حصہ نہ لینا ان کے سیاسی کیریئر کا خاتمہ نہیں :عمر

Next Post

۲۹۰۰مربع فٹ:کشمیری دستکاروں نے ایشیا کا اب تک کا سب سے بڑا ہاتھ سے بنا ہوا قالین تیار کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
کشمیر میں ایندھن کی کوئی قلت نہیں‘۱۵دن کا ذخیرہ موجود:گرگ
اہم ترین

ڈویژنل کمشنر کا سرینگر  رنگ روڈ فیز ٹو اور ٹو اے  کی رکاوٹیں دور کرنے کا جائزہ

2026-09-13
’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
Next Post
۲۹۰۰مربع فٹ:کشمیری دستکاروں نے ایشیا کا اب تک کا سب سے بڑا ہاتھ سے بنا ہوا قالین تیار کیا

۲۹۰۰مربع فٹ:کشمیری دستکاروں نے ایشیا کا اب تک کا سب سے بڑا ہاتھ سے بنا ہوا قالین تیار کیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.