جمعرات, مئی 15, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

جس دن ہماری سرکار بنے گی اگنی ویر اسکیم کو منسوخ کریں گے : ببر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-04-14
in مقامی خبریں
A A
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سرینگر کے گرو بازار میں خوفناک آتشزدگی، پانچ رہائشی مکان خاکستر

شمالی کمان کے سربراہی کی ایل جی اور وزیر اعلیٰ سے علیحدہ ملاقاتیں

جموں//
کانگریس کے سینئر لیڈر راج ببر نے ہفتے کے روز کہاکہ اگر انڈیا الائنس کی سرکار بنتی ہے تو اگنی ویر اسکیم کو منسوخ کرکے سابقہ نظام کو بحال کردیں گے ۔
ببر نے کہاکہ بھاجپا لوگوں کے مسائل حل کرنے میں پوری طرح سے ناکام ثابت ہو گئی ہے ۔
ان باتوں کا اظہار راج ببر نے ادھم پور میں چناوی جلسے سے خطاب کے دوران کیا۔
ببر نے کہاکہ بھارتیہ جنتاپارٹی کی جانب سے من گھڑت دعوئے کئے جارہے ہیں ، حقیقت یہی ہے کہ ملک کے لو گ اب بدلاو چاہتے ہیں۔
ان کے مطابق بڑھتی ہوئی بے روزگاری کو لے کر بی جے پی غیر سنجیدہ ہے ۔
کانگریسی لیڈر نے کہا’’جس دن انڈیا الائنس کی سرکار بنتی ہے تو اگنی ویر اسکیم کو ختم کرکے سابقہ نظام کو بحال کردیں گے ‘‘۔ انہوں نے مزید کہاکہ بی جے پی بنیادی مسائل کے بارے میں کچھ بھی نہیں کہہ رہی ۔
ان کے مطابق پورے ملک میں بے روزگاری نے سنگین رخ اختیار کیا ہوا ہے ، مہنگائی نے تو ماضی کے تمام ریکارڈ مات کئے لیکن بھارتیہ جنتاپارٹی سب کچھ ٹھیک ہونے کا دعویٰ کر رہی ہیں۔
ببر نے کہاکہ لوک سبھا انتخابات میں کانگریس واحد بڑی پارٹی کے طورپر ابھر کر سامنے آئے گی اور انڈیا الائنس مرکز میں حکومت تشکیل دینے میں کامیاب ہو جائے گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ڈوڈہ سڑک حادثے میں پانچ ہلاک۔۔۔گاڑی گہری کھائی میں گرنے سے دو بچیوں سمیت چارمسافر زخمی

Next Post

بی جے پی مسلمانوں کی حقیقی خیر خواہ جماعت ہے:شاہنواز

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ہندواڑہ میں بھیانک آتشزدگی سات دکان اور ایک مکان خاکستر، اہلکار سمیت تین زخمی
مقامی خبریں

سرینگر کے گرو بازار میں خوفناک آتشزدگی، پانچ رہائشی مکان خاکستر

2025-05-15
مقامی خبریں

شمالی کمان کے سربراہی کی ایل جی اور وزیر اعلیٰ سے علیحدہ ملاقاتیں

2025-05-15
مقامی خبریں

جموں کے آر ایس پورہ علاقے میں منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

2025-05-15
’خود کومحفوظ محسوس کرتے ہیں‘ مقامی لوگوں کی گرمجوشی کو سراہتے ہیں‘
مقامی خبریں

پہلگام میں دہشت گردانہ حملے سے سیاحت کو دھچکا

2025-05-15
سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک رواں دواں رہنا چاہئے ‘مہتا کی ہدایت
مقامی خبریں

سرینگرجموں قومی شاہراہ پر ٹریفک رواں دواں

2025-05-15
آپریشن سندور:’بھارتی حملوں میں 70 دہشت گرد مارے گئے
مقامی خبریں

ہندوستان نے 70 ممالک کے سفارت کاروں کو آپریشن سندور سے آگاہ کیا

2025-05-14
مقامی خبریں

سرحدی کشیدگی سے عوام ذہنی تناؤ کا شکار، مستقل امن ناگزیر:ایم ایل اے سجاد شفیع

2025-05-14
سرحدی عوام خوف و اضطراب میں مبتلا، روزمرہ کی زندگی مفلوج
مقامی خبریں

اوڑی کے رہائشیوں کا بنکروں کی تعمیر کی مانگ کا اعادہ

2025-05-14
Next Post
شاہنواز حسین نے آبروریزی کے الزام کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کیا

بی جے پی مسلمانوں کی حقیقی خیر خواہ جماعت ہے:شاہنواز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.