ہفتہ, جولائی 25, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

ڈاکٹر عفت کو پرنسپل جی ایم سی سرینگر کا اضافی چارج سونپا گیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-04-02
in مقامی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

سرینگر//
جموں وکشمیر کے محکمہ صحت و میڈیکل ایجوکیشن نے پروفیسر (ڈاکٹر) تنویر مسعود بھٹ کی ریٹائرمنٹ کے بعد گورنمنٹ میڈیکل کالج ہندواڑہ کے انچارج پرنسپل‘ڈاکٹر عفت حسن کو پرنسپل گورنمنٹ میڈیکل کالج سرینگر کی اضافی ذمہ داریاں سونپ دیں۔
یہ ایڈجسٹمنٹ آئندہ لوک سبھا انتخابات کی وجہ سے ضابطہ اخلاق کے نفاذ کے درمیان کی گئی ہے۔
ایک حکم نامہ میں کہا گیا ہے’’جی ایم سی سرینگر کے پرنسپل پروفیسر (ڈاکٹر) تنویر مسعود بھٹ کی۳۱ مارچ۲۰۲۴ کو ریٹائرمنٹ اور لوک سبھا کے عام انتخابات کی وجہ سے انتخابی ضابطہ اخلاق نافذ ہونے کی وجہ سے اور سرکاری میڈیکل کالج سرینگر اور ایسوسی ایٹڈ اسپتالوں میں مریضوں کی دیکھ بھال کو یقینی بنانے کے لئے یہ حکم دیا جاتا ہے کہ پروفیسر (ڈاکٹر) عفت حسن‘گورنمنٹ میڈیکل کالج ہینڈوار کے پرنسپل گورنمنٹ میڈیکل کالج سرینگر کا اضافی چارج سنبھالیں گی۔‘‘
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ملورہ سرینگرمیں ایک نوعمر لڑکا چاقو کے وار سے زخمی

Next Post

شیفالی شرن نے پی آئی بی کے پرنسپل ڈائریکٹر جنرل کا چارج سنبھالا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایل اور سی پر سکوت:کیرن علاقے میں سیاحتی سرگرمیاں شروع ہونے لگیں
اہم ترین

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

2026-07-16
جموں میں ووٹنگ سے قبل سکیورٹی کے سخت انتظامات
اہم ترین

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

2026-07-15
پہلگام حملے کا’ ماسٹر مائنڈ ‘جھڑپ میں ہلاک
اہم ترین

آرمی چیف جنرل اُپیندر دویدی کی  لیہہ میں لیفٹیننٹ گورنر لداخ سے ملاقات

2026-06-27
شمالی کمان کے سربراہ‘ لیفٹیننٹ جنرل دیویدی کا راجوری میں اگلی چوکیوں کا دورہ
اہم ترین

آرمی کور کمانڈر کا راجوری کا دورہ  انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں کا جائزہ

2026-06-25
امرناتھ یاترا: سی آر پی کی بالتل روٹ پر ماؤنٹین ریسکیو ٹیمیں تیار
اہم ترین

راجوری میں ’آپریشن شیروالی‘۳۱ ویں روز میں داخل

2026-06-23
پلوامہ میں جنگجوؤں نے غیر مقامی مزدور کو زخمی کر دیا
اہم ترین

راجوری کے جنگلات میں ’آپریشن شیروالی‘ ۲۹ویں روز میں داخل‘ تلاشی اور محاصرہ جاری

2026-06-21
بھارتی فوج نے زیرِ حراست   پاکستانی شہری اسد خان کو   پاکستان کے حوالے کر دیا
اہم ترین

بھارتی فوج نے زیرِ حراست  پاکستانی شہری اسد خان کو  پاکستان کے حوالے کر دیا

2026-06-20
کولگام ٹارگیٹ کلنگ :حملہ آوروں کو تلاش کرنے کیلئے جنگجو مخالف آپریشن
اہم ترین

پونچھ میںپاکستانی کرنسی اور مشتبہ موبائل نمبروں پر مشتمل پرچی برآمد

2026-06-19
Next Post
شیفالی شرن نے پی آئی بی کے پرنسپل ڈائریکٹر جنرل کا چارج سنبھالا

شیفالی شرن نے پی آئی بی کے پرنسپل ڈائریکٹر جنرل کا چارج سنبھالا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.