پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

مرمو نے چار شخصیات کو بھارت رتن سے نوازا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-30
in تازہ تریں
A A
خواتین بل پر صدر کے دستخط :ناری شکتی وندن ادھینیم ہندوستان میں قانون بن گیا

Murmu

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

نئی دہلی/30 مارچ

صدرجمہوریہ دروپدی مرمو نے ہفتہ کو یہاں سابق وزرائے اعظم پی وی نرسمہا ر اور چودھری چرن سنگھ، بہار کے سابق وزیر اعلیٰ کرپوری ٹھاکر اور عظیم زرعی سائنسدان ڈاکٹر ایم ایس سوامی ناتھن کو ملک کے اعلیٰ ترین اعزاز بھارت رتن سے نوازا۔

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

ان چاروں شخصیات کو یہ اعزاز بعد از مرگ دیا گیا ہے ۔ بھارتیہ جنتا پارٹی کے سینئر رہنما لال کرشن اڈوانی کو بھی بھارت رتن دینے کا اعلان کیا گیا تھا، لیکن انہیں آج یہ اعزاز نہیں دیا گیا۔

راشٹرپتی بھون میں منعقدہ تقریب میں مسٹرنرسمہا را کے بیٹے مسٹرپی وی پربھاکر را، شری چودھری چرن سنگھ کے پوتے مسٹر جینت سنگھ، مسٹرکرپوری ٹھاکر کے بیٹے مسٹر رام ناتھ ٹھاکر اور ڈاکٹر سوامی ناتھن کی بیٹی محترمہ نتیا را نے یہ اعزاز حاصل کیا۔

اس موقع پر وزیر اعظم نریندر مودی، وزیر داخلہ امت شاہ، راجیہ سبھا میں اپوزیشن لیڈر ملکارجن کھڑگے ، کئی مرکزی وزراءاور کئی معززین موجود تھے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سرینگر جموں شاہراہ پر جزوی طور پر ٹریفک بحال

Next Post

پونچھ میں چچا نے اراضی تنازعے پر بھتیجے کو گولی مار کر ہلاک کر دیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
ہندوارہ:ریت کے ٹیلے میں دھنس جانے سے شہری کی موت‘ دوسرا زخمی

پونچھ میں چچا نے اراضی تنازعے پر بھتیجے کو گولی مار کر ہلاک کر دیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.