پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

عید گاہ کھیل کے میدان میں تبدیل نماز عید ادا نہیں ہو سکے گی:اندرابی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-28
in اہم ترین
A A
نذر و نیاز کی صورت میں جمع ہونے والا پیسہ عام لوگوں کا ہے:اندرابی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

سرینگر//
جموںکشمیر وقف بورڈ کی چیئرپرسن ڈاکٹردرخشان اندرابی نے بدھ کے روز کہاکہ تاریخی عید گاہ میں عید نماز ادا نہیں کی جائے گی کیونکہ عید گاہ کھیل کے میدان میں تبدیل ہو کررہ گیا ہے ۔
اندرابی نے کہاکہ عید گاہ کونماز کی ادائیگی کی خاطر تیار کرنے میں بہت وقت لگے گا۔
ان باتوں کا اظہار اندرابی نے سرینگر میں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔
وقف چیئر مین نے کہاکہ رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں خانقاہوں اور زیارت گاہوں میں زائرین کو بہتر سہولیات فراہم کرنے کی خاطر زمینی سطح پر اقدامات کئے گئے ہیں۔
عیدگاہ میں نماز عید ادا کرنے کے بارے میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں اندرابی نے کہا’’عید گاہ اچھی حالت میں نہیں ہے اوراس کوسنبھالے میں بہت وقت لگے گا‘‘۔
اندرابی نے مزید بتایا کہ عید گاہ کھیل کے میدان میں تبدیل ہو کررہ گیا ہے جب عید گاہ کی حالت ہی صحیح نہیں تو نمازعید کہاں ادا کی جائے گی ۔
وقف بورڈ کی چیئرپرسن نے کہاکہ امسال بھی تاریخی عید گاہ میں نماز عید کا اہتمام خارج از مکان ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

رام بن میںاراضی دھنس جانے سے رہائشی مکانوں میں دراڑیں پڑ گئیں

Next Post

’جموں کشمیر سے افسپا کو ہٹایا جائیگا‘…..بعد ازاںیو ٹی کی پولیس سکیورٹی فراہم کرے گی :انوراگ ٹھاکر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
راہل کی یاترا کشمیر میں امن کو خراب کریگی:ٹھاکر

’جموں کشمیر سے افسپا کو ہٹایا جائیگا‘.....بعد ازاںیو ٹی کی پولیس سکیورٹی فراہم کرے گی :انوراگ ٹھاکر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.