جمعہ, ستمبر 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

آئی پی ایل 2024 میں درست اور تیز فیصلوں کے لیے اسمارٹ ری پلے سسٹم کا استعمال کیا جائے گا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-21
in کھیل
A A
آئی پی ایل میں کرکٹ کے نئے ضوابط نافذ ہوں گے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

عاقب نبی اور مینک اگروال کا کاؤنٹی کرکٹ میں جلوہ، مکیش کمار کا ڈیبیو

ورلڈ کپ کی کامیابی نے ہندوستانی خواتین ہاکی ٹیم کا اعتماد بڑھایا: سیورڈ مارینے

ممبئی// انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) 2024 میں ٹی وی امپائرز تیز اور درست فیصلوں کے لیے اسمارٹ ری پلے سسٹم کا استعمال کریں گے۔
اس ا سمارٹ ری پلے سسٹم کے ذریعے ٹی وی امپائر براہ راست ہاک آئی آپریٹرز سے معلومات حاصل کریں گے۔ نئے نظام سے ٹی وی امپائر کے پاس زیادہ ویژول دیکھنے کی سہولت ہوگی ۔ ٹی وی امپائرز کیچز اور اسٹمپنگ کے معاملے میں اسمارٹ ریویو سسٹم کے اندر ہاک آئی آپریٹرز سے اسپلٹ اسکرین کی مانگ کرسکتے ہیں۔ اسٹمپنگ کا نیا نظام ٹی وی امپائر فوٹیج کو سائیڈ آن کیمرہ کے ساتھ ساتھ فرنٹ آن کیمرہ کو ایک ہی فریم میں دکھائے گا۔ یہ سسٹم ہاک آئی کیمرہ کو پچھلے سسٹم سے چھ گنا تیز رفتار بناتا ہے۔
اسی طرح یہ اسمارٹ ریویو سسٹم زمین سے چند انچ اوپر پکڑے گئے کیچز میں بھی کارگر ثابت ہوگا۔ اس ریویو سسٹم کے ذریعے ٹی وی امپائر اور ہاک آئی آپریٹر کے درمیان ہونے والی گفتگو کو براہ راست سنا جا سکےگا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

یہاں بھی ’سیاست ‘

Next Post

کرکٹ آسٹریلیا کی طرف سے سیریز ملتوی کرنے پر اے سی بی نے مایوسی کا اظہار کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

دور دراز گاؤں سے بھارتی ٹیسٹ اسکواڈ تک: عاقب نبی کا صبر اور رفتار کشمیر کے لیے باعثِ فخر
کھیل

عاقب نبی اور مینک اگروال کا کاؤنٹی کرکٹ میں جلوہ، مکیش کمار کا ڈیبیو

2026-09-17
ورلڈ کپ کی کامیابی نے ہندوستانی خواتین ہاکی ٹیم کا اعتماد بڑھایا: سیورڈ مارینے
کھیل

ورلڈ کپ کی کامیابی نے ہندوستانی خواتین ہاکی ٹیم کا اعتماد بڑھایا: سیورڈ مارینے

2026-09-17
کھیل

ہیری بروک کی ناٹ آؤٹ سنچری، انگلینڈ نے ٹی-20 میں سری لنکا کو 119 رنز سے شکست دی

2026-09-17
کھیل

ٹی 20 بلے بازوں میں ابھیشیک دوسرے نمبر پر، ٹیسٹ گیندبازی میں رابنسن تیسرے نمبر پر

2026-09-17
کھیل

یوتھ فرسٹ میراتھن 20 ستمبر کو منعقد ہوگی

2026-09-17
کھیل

ایشین گیمز کے تمغہ جیتنے والے باکسرز کو لاس اینجلس اولمپکس کے لیے براہ راست کوالیفائی کرنے کا موقع

2026-09-17
کھیل

وزیراعلیٰ ریکھا گپتا نے ویدانتا دہلی ہاف میراتھن 2026 کے فنیشر میڈل کی رونمائی کی

2026-09-17
ایشین چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان کو ہندوستان آنے کی حکومت کی منظوری کا انتظار
کھیل

ایشین چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان کو ہندوستان آنے کی حکومت کی منظوری کا انتظار

2026-09-16
Next Post
طالبان کی خواتین پر پابندیوں کے خلاف آسٹریلیا کا افغانستان کے خلاف کرکٹ سیریز سے دستبردار

کرکٹ آسٹریلیا کی طرف سے سیریز ملتوی کرنے پر اے سی بی نے مایوسی کا اظہار کیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.