ہفتہ, جولائی 25, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

بی جے پی حکومت نے لداخ کے لوگوں کا اعتماد توڑا:پرینکا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-14
in اہم ترین
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

جہلم کی سطحِ آب میں کمی کا رجحان جاری

ڈی جی پی کا جموں کشمیر کی  سیکورٹی صورتحال کا جائزہ

نئی دہلی//
کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے ماہر تعلیم اور ماحولیاتی کارکن سونم وانگچک کے لداخ کو مکمل ریاست کا درجہ دینے کے مطالبے کو درست قرار دیتے ہوئے بدھ کے روز کہا کہ حکومت کو حساسیت کو مدنظر رکھتے ہوئے لداخ کے عوام کے اس جائز مطالبہ کو پورا کرنا چاہئے ۔
واڈرا نے کہا کہ ماہر تعلیم اور ماحولیاتی کارکن سونم وانگچک گزشتہ آٹھ دنوں سے بھوک ہڑتال پر ہیں اور جس جگہ ان کی بھوک ہڑتال ہے وہاں کا درجہ حرارت صفر سے ۱۵ڈگری نیچے ہے ۔
کانگریس کی جنرل سکریٹری نے کہا کہ حکومت کو خطے میں بڑھتی ہوئی چینی سرگرمیوں کو مدنظر رکھتے ہوئے لداخ کے عوام کو دھوکہ دیئے بغیر ان کے مطالبات کو فوری طور پر پورا کرنا چاہیے ۔
واڈرا نے کہا’’بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی ) نے لداخ کے لوگوں سے مکمل ریاست کا وعدہ کیا تھا لیکن اسے پورا نہیں کیا۔ ایک طرف چین کا بڑھتا ہوا قبضہ اور دوسری طرف بی جے پی حکومت کی خاموشی، عدم وعدہ اور خیانت ہے ، جس سے لداخ کے لوگوں کا اعتماد ٹوٹ رہا ہے ‘‘۔
کانگریس کی جنرل سکریٹری نے کہا’’بار بار کے احتجاج کے درمیان لداخ کی ماہر تعلیم اور ماحولیاتی کارکن سونم وانگچک جی درجنوں لوگوں کے ساتھ منفی۱۵ڈگری درجہ حرارت میں آٹھ دن سے بھوک ہڑتال پر بیٹھے ہیں۔ آج لداخ کے لوگ مکمل ریاست کا مطالبہ کر رہے ہیں اور ۶ویں شیڈول کے تحت سیکورٹی کا مطالبہ کر رہے ہیں جسے پورا کرنا حکومت کا فرض ہے ، حکومت اپنی ہٹ دھرمی چھوڑ کر لداخ کے لوگوں کی آواز سننی چاہئے ۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سپریم کورٹ الیکشن کمشنرز کی تقرری کے تنازع کی سماعت ۵۱مارچ کو کریگی

Next Post

’اسمبلی انتخابات کا جلد انعقاد یقینی بنائیں گے‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جہلم کی سطحِ آب میں کمی کا رجحان جاری
اہم ترین

جہلم کی سطحِ آب میں کمی کا رجحان جاری

2026-07-25
ڈی جی پی کا جموں کشمیر کی  سیکورٹی صورتحال کا جائزہ
اہم ترین

ڈی جی پی کا جموں کشمیر کی  سیکورٹی صورتحال کا جائزہ

2026-07-25
’پاکستان کا سیلاب سے متعلق پروپیگنڈا بے بنیاد‘ چناب میں طغیانی مون سون بارشوں کا نتیجہ‘
اہم ترین

’پاکستان کا سیلاب سے متعلق پروپیگنڈا بے بنیاد‘ چناب میں طغیانی مون سون بارشوں کا نتیجہ‘

2026-07-25
ایل جی کی ہلاک شدہ ہیڈ کانسٹیبل کے اہلِ خانہ سے ملاقات
اہم ترین

ایل جی کی ہلاک شدہ ہیڈ کانسٹیبل کے اہلِ خانہ سے ملاقات

2026-07-25
پیپر لیک پر۱۰ سال قید، ایک کروڑ روپے جرمانہ؛ مرکز کا سخت قانون جو۲۰۲۴ میں نافذ کیا گیا تھا
اہم ترین

پیپر لیک پر۱۰ سال قید، ایک کروڑ روپے جرمانہ؛ مرکز کا سخت قانون جو۲۰۲۴ میں نافذ کیا گیا تھا

2026-07-25
’جنتر منتر پر احتجاج کا پروگرام برقرار‘
اہم ترین

حکومت جموں و کشمیر کو فلم سازوں کی پسندیدہ منزل بنانے کیلئے  پُرعزم:وزیرا علیٰ

2026-07-25
دو بھائیوں کی موت کی تحقیقات کی مانگ
اہم ترین

پرہ کے خلاف استحقاق شکنی معاملے کی سماعت۷؍اگست تک ملتوی

2026-07-25
کشمیر سے امرناتھ یاترا کادونوں بالتل اور ننون بیس کیمپوں سے با قاعدہ آغاز
اہم ترین

امرناتھ یاترا آج سے دوبارہ شروع ہونے کا امکان

2026-07-25
Next Post
راجیو کمار چیف الیکشن کمشنر مقرر

’اسمبلی انتخابات کا جلد انعقاد یقینی بنائیں گے‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.