پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

لوگ وزیر اعظم کا بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں:رینا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-07
in مقامی خبریں
A A
اب کی بار جموں وکشمیر میں بھارتیہ جنتا پارٹی پچاس سیٹیں حاصل کرے گی: روندر رینا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

سرینگر//
بی جے پی جموں وکشمیر یونٹ کے صدر رویندر رینا کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی۷مارچ کو یہاں بخشی اسٹیڈیم میں ایک تاریخی عوامی ریلی سے خطاب کریں گے ۔
رینانے کہا کہ کشمیر کے لوگ وزیر اعظم کا بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں۔
ان کا کہنا ہے کہ جموں وکشمیر کے۲۸۵بلاکوں میں سیکرین لگا کر لوگ مودی جی کا خطاب سنیں گے ۔
بی جے پی یونٹ صدر نے ان باتوں کا اظہار بدھ کو یہاں نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔
رینا نے کہا’’کشمیر کے لوگ بے صبری سے وزیر اعظم مودی جی کا انتظار کر رہے ہیں اور کشمیر میں ان کا شاندار استقبال ہونے والا ہے‘‘۔
ان کا کہنا تھا’’دو لاکھ سے زیادہ لوگ۷مارچ کو مودی جی کی ریلی میں شرکت کرنے والے ہیں اور بخشی اسٹیڈیم میں جو بیٹھنے کی گنجائش ہے اس سے کئی گنا زیادہ لوگ ہوں گے ‘‘۔
رینا نے کہا کہ جموںکشمیر کے۲۸۵بلاکوں میں سیکرین لگا کر لوگ مودی جی کا خطاب سنیں گے ۔انہوں نے کہا کہ شیر کشمیر اسٹیڈیم، ایس کے آئی سی سی اور دیگر بڑی پارکوں میں ریلی کو لائیو رکھا جائے گا تاکہ لوگ مودی جی کی اس تاریخی ریلی کا نظارہ دیکھ سکیں اور ان کے خطاب کو سن سکیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

تیزاب حملہ کیس:عدالت نے مجرم کو عمر قید کی سزاسنائی

Next Post

جموں :ایم اے اسٹیڈیم میں مصنوعی دیوار تعمیر کی جائیگی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
کشمیر میں ایندھن کی کوئی قلت نہیں‘۱۵دن کا ذخیرہ موجود:گرگ
اہم ترین

ڈویژنل کمشنر کا سرینگر  رنگ روڈ فیز ٹو اور ٹو اے  کی رکاوٹیں دور کرنے کا جائزہ

2026-09-13
’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
Next Post
جموں :ایم اے اسٹیڈیم میں مصنوعی دیوار تعمیر کی جائیگی

جموں :ایم اے اسٹیڈیم میں مصنوعی دیوار تعمیر کی جائیگی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.