منگل, ستمبر 15, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کو برداشت نہیں کیا جائے گا: آر ٹی او کشمیر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-01
in تازہ تریں
A A
?علما ہماری روڈ سیفٹی کاوشوں کو کامیاب بنانے میں مدد فراہم کریں:آر ٹی او کشمیر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایڈوکیٹ جنرل کی تعیناتی پر حکومت کو نوٹس

ایل اے سی پر چینی فوجی تعیناتی میں۲۰۲۵کے دوران کمی آئی: وزارتِ دفاع

سرینگر/یکم مارچ
ریجنل ٹرانسپورٹ افسر (آر ٹی او) کشمیر سید شہنواز بخاری کا کہنا ہے کہ ڈرائیور حضرات کی طرف سے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کو کسی بھی صورت میں برداشت نہیں کیا جائے گا۔
بخاری نے علما اور ائمہ مساجد سے خطبوں میں ٹریفک قوانین پر عمل کرنے کے موضوع پر بات کرنے کی گذارش کی۔
آر ٹی او نے جمعہ کے روز میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا”جو بھی ڈرائیور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرے گا اس کے خلاف سخت کارروائی عمل یں لائی جائے گی“۔
بخاری نے کہا”دور دراز علاقوں میں اوور لوڈنگ وغیرہ جیسی ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیاں ایک معمول بن گئی ہیں میں ڈرائیور حضرات سے کہنا چاہتا ہوں کہ اس طرح کی خلاف ورزیوں کو بر داشت نہیں کیا جائے گا“۔
آر ٹی او کا کہنا ہے ”میں نے ٹریفک عملے کو ہدایت دی ہے کہ ایسے کیسز میں شکایت موصول ہونے پر ایک مسافر کی گواہی پر خلاف ورزی کرنے والے ڈرائیور کی آر سی اور ڈرائیونگ لائسنس کو منسوخ کریں اور تب ہی اس کو بحال کریں جب وہ دوبارہ ڈرائیونگ ٹیسٹ دینے کے لئے آئے گا“۔
بخاری نے کہا کہ سڑک حادثات روکنے کے لئے میڈیا اور عام لوگوں کا بھی بڑا رول ہے ۔انہوں نے علما اور ائمہ مساجد سے خطبوں میں ٹریفک قوانین پر عمل کرنے کے موضوع پر بات کرنے کی گذارش کی۔
ان کا کہنا ہے کہ جب تک نہ تمام لوگ اپنا اپنا رول اداکریں گے تب تک ٹریفک حادثات کو روکا نہیں جا سکتا ہے ۔انہوں نے کہا کہ بنیادی اصولوں پر عمل کرنے سے بڑی حد تک سڑک حادثات سے نجات حاصل کی جا سکتی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

رام بن میں قومی شاہراہ پر ٹینکر گہری کھائی میں جا گرا، ڈرائیور جاں بحق

Next Post

ہم لوک سبھا انتخابات میں 400 سے زیادہ نشستیں جیتیں گے: وزیر اعظم

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حیدر پورہ جھڑپ:عامر ماگرے کے لواحقین کو ۵لاکھ روپے کا معاوضہ برقرار
اہم ترین

ایڈوکیٹ جنرل کی تعیناتی پر حکومت کو نوٹس

2026-09-15
ایل اے سی پر چینی فوجی تعیناتی میں۲۰۲۵کے دوران کمی آئی: وزارتِ دفاع
اہم ترین

ایل اے سی پر چینی فوجی تعیناتی میں۲۰۲۵کے دوران کمی آئی: وزارتِ دفاع

2026-09-15
چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
اہم ترین

برکس اجلاس :’دہشت گردی پر اتفاقِ رائے قابلِ ذکر رہا‘

2026-09-15
’جموں کشمیر کی وحدت ناقابلِ سمجھوتہ‘
اہم ترین

وزیراعلیٰ عمرعبداللہ کا جموں و کشمیر کے شعبہ صحت میں اصلاحات کا جائزہ

2026-09-15
مبارک گل عبوری اسپیکر مقرر‘21 اکتوبر کو اراکین اسمبلی کی حلف برداری ہوگی
اہم ترین

۲۱ستمبر سے جموں و کشمیر اسمبلی کا۱۰روزہ خزاں اجلاس

2026-09-15
اہم ترین

لداخ میں۱۲۹ جونیئر اسکیل عہدوں  کے لیے بھرتی کے قواعد کا مسودہ منظور

2026-09-15
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

بجبہاڑہ :پولیس افسر کو گاڑی سے  ٹکر مارنے پر پولیس اہلکار گرفتار

2026-09-15
پاکستان نے جیش کے سربراہ   مسعود اظہر پر انعامی رقم بڑھا دی
اہم ترین

پاکستان نے جیش کے سربراہ  مسعود اظہر پر انعامی رقم بڑھا دی

2026-09-15
Next Post
ہم لوک سبھا انتخابات میں 400 سے زیادہ نشستیں جیتیں گے: وزیر اعظم

ہم لوک سبھا انتخابات میں 400 سے زیادہ نشستیں جیتیں گے: وزیر اعظم

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.