جمعہ, جون 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

جموں:جعلی ڈرگ ڈی ایڈکشن سینٹر اور ایک زیر تعمیر عمارت منہدم

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-01
in مقامی خبریں
A A
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

راجوری میں بڑے سرچ آپریشن کے دوران انکاؤنٹر شروع

پہلگام میں آسمانی بجلی گرنے سے۶۰ سے زائد بھیڑ بکریاں ہلاک

جموں//
جموں کے تحصیل کھور میں سٹیٹ لینڈ پر زیر تعمیر عمارت اور سانبہ کے بری برہمنہ میں ایک جعلی ڈرگ ڈی ایڈکشن سینٹر کو منہدم کیا گیا۔
اطلاعات کے مطابق جموں صوبے میں سرکاری اراضی کو قابضین سے چھڑانے کی خاطر بڑے پیمانے پر مہم شروع کی گئی ہے۔
معلوم ہوا ہے کہ جمعرات کے روز جموں کے تحصیل کھور میں ایک بڑی عمارت کو منہدم کیا گیا۔سرکاری ذرائع نے بتایا کہ سٹیٹ لینڈ پر عمارت تعمیر کرنے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے اس کو منہدم کیا گیا ہے۔
ان کے مطابق صوبہ جموں میں قابضین کے خلاف مہم جاری رہے گی۔
بدھ کے روز بھی سانبہ کے بری برہمنہ علاقے میں ایک ڈرگ ڈی ایڈکشن سینٹر پر بلڈوزر چلایا گیا۔
پولیس ذرائع کے مطابق ایک بد نامہ زمانہ مجرم نے سٹیٹ لینڈ پر ایک جعلی ڈرگ ڈی ایڈکشن سینٹر تعمیر کیا تھا جس کو منہدم کیا گیا۔انہو ںنے بتایا کہ کپل شرما نامی مجرم نے سانبہ میں ایک جعلی ڈرگ ڈی ایڈکشن سینٹر تعمیر کیا اور وہاں پر وہ غیر قانونی کام انجام دے رہا تھا۔
ذرائع نے مزید کہاکہ مذکورہ شخص کے خلاف پہلے ہی ۱۷مقدمات درج ہیں اور اس کے خلاف پبلک سیفٹی ایکٹ عائد کرنے کی بھی سفارش کی گئی ہے۔
پولیس نے بتایا کہ جوں ہی ہمیں اطلاع موصول ہوئی کہ بد نام زمانہ مجرم ایک جعلی ڈرگ ڈی ایڈکشن سینٹر چلا رہا تو فوری طورپر اس اراضی کے بارے میں محکمہ مال سے دریافت کیا تو وہاں سے معلوم ہوا ہے کہ مجرم نے ایک کنال اراضی بارہ مرلہ سرکاری اراضی پر تعمیرات کھڑی کی ہے۔
انہوں نے بتایا کہ محکمہ مال اورپولیس کی ٹیم نے اعلیٰ الصبح جعلی ڈرگ ڈی ایڈکیشن سینٹر پربلڈوزر چلایا۔ان کے مطابق مجرم کی گرفتاری عمل میں لا کر مزید تحقیقات شروع کی گئی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بارہمولہ میں خاتون منشیات فروش کی جائیداد قرق

Next Post

قاضی گنڈ کی زمرودہ بانو جو وادی کی سینکڑوں خواتین کو روز گار فراہم کررہی ہیں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’راجوری پونچھ میں دہشت گردی نیٹ ورک کیخلاف کارروائیاں تیز کی جائیں‘
اہم ترین

راجوری میں بڑے سرچ آپریشن کے دوران انکاؤنٹر شروع

2026-05-24
برنہ وار چرار شریف میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص ہلاک
اہم ترین

پہلگام میں آسمانی بجلی گرنے سے۶۰ سے زائد بھیڑ بکریاں ہلاک

2026-05-22
بارہمولہ میں دریائے جہلم سے تین دنوں سے لاپتہ شخص کی لاش بر آمد
اہم ترین

 پونچھ میں دراندازی کی  کوشش میں دہشت گرد ہلاک

2026-05-13
چین کے وزیر خارجہ کا دعویٰ بھی مسترد:’’کسی تیسرے فریق کی مداخلت نہیں‘‘
اہم ترین

 پاکستان میں کوئی بھی دہشت گرد پناہ گاہ محفوظ نہیں:فوج

2026-05-08
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

ایل او سی پر انسدادِ دراندازی کا جائزہ‘ اعلیٰ فوجی افسر کا اکھنور سیکٹر کا دورہ

2026-04-14
پونچھ شہری ہلاکتیں:’قانونی کارروائی شروع‘
اہم ترین

دہشت گردوں کی نقل و حرکت کے بعد کٹھوعہ میں تلاشی مہم

2026-04-14
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

جموں کے سامبا میں بین الاقوامی  سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار

2026-03-26
نوشہرہ میں دراندازی کی کوشش ناکام‘ دہشت گرد ہلاک
اہم ترین

ایل او سی کے قریب بارہمولہ میں گولہ ناکارہ بنا دیا گیا

2026-03-26
Next Post
قاضی گنڈ کی زمرودہ بانو جو وادی کی سینکڑوں خواتین کو روز گار فراہم کررہی ہیں

قاضی گنڈ کی زمرودہ بانو جو وادی کی سینکڑوں خواتین کو روز گار فراہم کررہی ہیں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.