جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

ادھم پور:چنانی میں دم گھٹنے سے تین مزدور جاں بحق

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-02-27
in اہم ترین
A A
قاضی گنڈ اور پہلگام میں دو لاشیں برآمد
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

جموں//
جموں کشمیر کے ادھم پورضلع کے چنانی علاقے میں تین مزدوروں کی پر اسرار حالت میں موت واقع ہوئی ہے ۔
اطلاعات کے مطابق ادھم پور ضلع کے چنانی کے کالوری علاقے میں ایک پرائیوٹ کمپنی میں کام کرنے والے تین مزدوروں کی لاشیں پر اسرار حالت میں برآمد ہوئی ہیں۔
ذرائع کے مطابق ابتدائی تحقیقات کے دوران پتہ چلا ہے کہ متوفین نے سونے سے قبل گرمی کی خاطر آگ جلائی اور دم گھٹنے کے باعث تینوں کی موت واقع ہوئی ہوگی ۔
معلوم ہوا ہے کہ پولیس نے تینوں مزدوروں کی لاش تحویل میں لے کرطبی لوازمات کی خاطر انہیں سب ضلع ہسپتال منتقل کیا ۔
پولیس ذرائع نے بتایا کہ متوفین کی شناخت کیلئے کارروائی شروع کی گئی ہے ۔
دریں اثنا مقامی لوگوں نے پولیس کے اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ اس معاملے کی اعلیٰ سطحی تحقیقات ہونی چاہئے ۔
لوگوں نے بتایا کہ پرائیوٹ کمپنی میں کام کرنے والے تین مزدور ٹاور کی تنصیب کے کام پر مامور تھے اور پیر کی صبح تینوں کی لاشیں پر اسرار حالت میں برآمد کی گئیں۔
انہوں نے مزید بتایاکہ تینوں کی کن حالات میں موت واقع ہوئی اس کی تحقیقات کے لئے ایک خصوصی تحقیقاتی ٹیم کا قیام عمل میں لایا جانا چاہئے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

تنزانیہ: سڑک حادثے میں

Next Post

’این سی‘ پی ڈی پی اور کانگریس ایک ساتھ الیکشن لڑیں گی‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے
اہم ترین

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

2026-06-04
شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین
اہم ترین

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

2026-06-04
 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری
اہم ترین

 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری

2026-06-04
اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط
اہم ترین

اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط

2026-06-04
ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی
اہم ترین

ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی

2026-06-04
دہشت گردی سے متعلق مقدمے  میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے
اہم ترین

دہشت گردی سے متعلق مقدمے میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

وزیر اعلیٰ حکومت کو وفاداری کی پریڈوں تک  محدود کر رہے ہیں: شرما

2026-06-04
Next Post
وقار رسول پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر مقرر

’این سی‘ پی ڈی پی اور کانگریس ایک ساتھ الیکشن لڑیں گی‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.