منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

تنزانیہ: سڑک حادثے میں

سات غیر ملکی رضاکار اساتذہ سمیت 25 افراد کی موت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-02-27
in عالمی خبریں
A A
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

اروشا، تنزانیہ//
تنزانیہ کے شمالی شہر اروشا میں سڑک حادثے میں مرنے والوں میں سات غیر ملکی رضاکار اساتذہ بھی شامل ہیں۔ دریں اثنا، ہفتہ کے حادثے میں مرنے والوں کی تعداد 15 سے بڑھ کر 25 ہو گئی ہے۔ پولیس نے اتوار کو یہ اطلاع دی۔
تنزانیہ کی پولیس فورس کے ترجمان ایبل پال نے بتایا کہ سات غیر ملکی رضاکار اساتذہ میں کینیا، ٹوگو، مڈغاسکر، برکینا فاسو، جنوبی افریقہ، نائیجیریا اور امریکہ سے ایک ایک ٹیچر شامل ہے۔
مسٹر پال نے کہا کہ غیر ملکی اساتذہ اروشا کے ایک اسکول سے وابستہ تھے۔
آپریشنز اینڈ ٹریننگ کے پولیس کمشنر عواد جمعہ نے بتایا کہ حادثہ ہفتہ کی دوپہر پیش آیا، جب ایک ٹرک کا ڈرائیور گاڑی پر اپنا کنٹرول کھو بیٹھا تھا، جس کے بعد ٹرک اروشا کے مضافاتی علاقے نگرامتونی میں تین دیگر گاڑیوں سے ٹکرا گیا۔انہوں نے کہا کہ اس حادثے میں 21 دیگر زخمی ہوئے ہیں اور ان کا علاج اروشا شہر کے اسپتالوں میں کیا جا رہا ہے۔
تنزانیہ کی صدر سامعہ سلوہو حسن نے متاثرین کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا اور سیکورٹی ایجنسیوں کو حکم دیا کہ وہ اس بات کو یقینی بنائیں کہ قانون کی مکمل عملداری کو یقینی بنایا جائے، جس میں گاڑیوں کا باقاعدہ معائنہ اور ڈرائیوروں کے لائسنس کنٹرول شامل ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

غزہ پر انتشار کے بعد پارلیمنٹ کو دھمکیوں کے آگے نہیں جھکنا چاہیے: وزیرِ اعظم سونک

Next Post

ادھم پور:چنانی میں دم گھٹنے سے تین مزدور جاں بحق

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں
عالمی خبریں

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں

2026-08-31
عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
عالمی خبریں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

2026-08-31
ڈنمارک میں بھی تعلیمی اداروں میں برقعہ پر پابندی لگانے کی تیاریاں
عالمی خبریں

ڈنمارک میں بھی تعلیمی اداروں میں برقعہ پر پابندی لگانے کی تیاریاں

2026-08-31
ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہونے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید
عالمی خبریں

ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہونے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید

2026-08-31
عالمی خبریں

جے ڈی وینس کی فیملی کے اچانک سفری مطالبات پر خفیہ سروس کے اہلکار نالاں

2026-08-31
عالمی خبریں

لبنانی صدر جوزف عون امریکہ کے دورے پر روانہ

2026-08-31
عالمی خبریں

آخری سانس تک ایران کا دفاع کیا جائے گا: عباس عراقچی

2026-08-31
عالمی خبریں

اسرائیل کا فلسطینیوں کے خلاف ’کرمسن تھریڈ‘ نامی نیا منصوبہ

2026-08-31
Next Post
قاضی گنڈ اور پہلگام میں دو لاشیں برآمد

ادھم پور:چنانی میں دم گھٹنے سے تین مزدور جاں بحق

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.