منگل, جولائی 1, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

’این سی‘ پی ڈی پی اور کانگریس ایک ساتھ الیکشن لڑیں گی‘

کانگریس ہی جموں کشمیر کو مسائل سے باہر نکال سکتی ہے:وانی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-02-27
in مقامی خبریں
A A
وقار رسول پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر مقرر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سرینگر:این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط

ضلع میںاننت ناگ:ڈرون اڑنے پر عارضی پابندی عائد:پولیس

سرینگر//
جموں کشمیر پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر وقار رسول وانی نے کہا ہے کہ انڈیا بلاک کے اتحادی جموں و کشمیر میں ایک ساتھ پارلیمانی الیکشن لڑیں گے۔
وانی نے کہا کہ اس حوالے سے کانگریس نیشنل کانفرنس اور پی ڈی پی کے ساتھ سیٹوں کی تقسیم کاری کے حوالے تبادلہ خیال کیا جارہا ہے۔
کانگریسی لیڈر نے کہا کہ لوگوں کو جلد ہی اچھی خبر سننے کو ملے گی، کیونکہ سیٹوں کی تقسیم کے معاہدے پر این سی اور پی ڈی پی کے ساتھ بات چیت ہو رہی ہے اور ہم مل کر پارلیمانی انتخابات لڑیں گے۔
وانی نے کہا کہ میری عوام سے اپیل ہے کہ وہ کانگریس اور ہمارے اتحادی شراکت داروں کو مضبوط کریں، تاکہ ان کے تمام مسائل حل ہوں اور جموں و کشمیر کو موجودہ بحران سے نکالا جا سکے۔
بی جے پی پر جموں و کشمیر کو برباد کرنے کا الزام لگاتے ہوئے، انہوں نے کہا کہ صرف کانگریس ہی لوگوں کے مسائل کو کم کر سکتی ہے، ریاست کے درجہ کی بحالی، زمین اور ملازمتوں پر ان کے حقوق کے تحفظ کو یقینی بنا سکتی ہے۔ کانگریس، میونسپل کارپوریشن اور بلدیاتی انتخابات منعقد کر سکتی ہے اور ترقی اور سیاحت کو آگے بڑھا سکتی ہے۔
وانی نے کہا کہ بی جے پی نے متحدہ اپوزیشن کو توڑنے کے لیے لوک سبھا انتخابات سے قبل انڈیا بلاک کے اتحادیوں کو دھمکانے کی پوری کوشش کی، تاہم اتحاد ہر گزرتے دن کے ساتھ مضبوط تر ہوتا جا رہا ہے اور ہمیں یقین ہے کہ کانگریس اور اس کے اتحادی شراکت دار مرکز میں اگلی حکومت بنائیں گے۔
نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ کے اکیلے لڑنے کے بیان پر وانی نے کہا کہ ہم بھی اپنی طاقت پر الیکشن لڑیں گے، جہاں وہ اپنے امیدوار کھڑے کریں گے، ہم ان کی حمایت کریں گے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ادھم پور:چنانی میں دم گھٹنے سے تین مزدور جاں بحق

Next Post

سرحد پار دہشت گردی پر ہندوستان کا ردعمل اڑی اور بالاکوٹ کے واقعات میں دیکھا گیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کولگام میں سابق فوجی کی ہلاکت‘500گرفتار
مقامی خبریں

سرینگر:این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط

2025-07-01
اہم تنصیبات کی تصاویرجموں میں ڈرون ضبط
مقامی خبریں

ضلع میںاننت ناگ:ڈرون اڑنے پر عارضی پابندی عائد:پولیس

2025-07-01
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
مقامی خبریں

جموں میں خاتون منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

2025-06-30
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک
مقامی خبریں

سری نگر کے شالہ ٹینگ میں سڑک حادثہ، ایک کی موت دوسرا زخمی

2025-06-30
مقامی خبریں

پانپور میں معاون دہشت گرد کے گھر پر پولیس کا چھاپہ

2025-06-30
داچھی گام نیشنل پارک بہترین محفوظ جنگلی حیات پارک قرار
مقامی خبریں

داچھی گام نیشنل پارک بہترین محفوظ جنگلی حیات پارک قرار

2025-06-29
مقامی خبریں

جموں کے بشنوہ میں ایک شخص کی تحویل سے ہیرائن جیسا مواد بر آمد

2025-06-29
مقامی خبریں

سرینگر پولیس نے ایک منشیات فروش کی غیر منقولہ جائیداد ضبط کی

2025-06-29
Next Post
توازن پر پہنچنا اور اسے برقرار رکھناہند چین تعلقات کےلئے ’سب سے بڑا چیلنج:جئے شنکر

سرحد پار دہشت گردی پر ہندوستان کا ردعمل اڑی اور بالاکوٹ کے واقعات میں دیکھا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.