پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

سرینگر،جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک بحال، مغل روڈ‘ سرینگر، لیہہ شاہراہ بند

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-02-24
in مقامی خبریں
A A
گلمرگ ، پیر کی گلی میںتازہ برفباری
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

سرینگر//
وادی کشمیر کو ملک کے باقی حصوں کے ساتھ جوڑنے سرینگر،جموں قومی شاہراہ پر جمعہ کے روز ٹریفک کی نقل و حمل بحال کر دی گئی۔
ٹریفک حکام نے بتایا کہ سرینگر، جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حمل بحال ہے تاہم رامسو سیکٹر میں سنگل لین اور روڈ کی سطح خراب ہونے کی وجہ سے ٹریفک کی رفتار سست ہے ۔
حکام نے ڈلواس، کیفٹیریا، مہاڑ، گنگروں میں سنگل لین ٹریفک اور ناشری اور نو یوگ ٹنل کے درمیان روڈ کی سطح خراب ہونے کے پیش نظر ڈرائیواروں سے لین ڈسپلن پر من و عن عمل کرنے کی تاکید کی ہے ۔
حکام نے ڈرائیور حضرات سے رام بن اور بانہال کے درمیان چٹانیں کھسک آنے کے امکانات کے پیش نظر حتیاط برتنے کو کہا ہے ۔
بتادیں کہ قومی شاہراہ پر جمعرات کو ہی درماندہ گاڑیوں کی نقل و حمل بحال ہوئی تھی۔
ادھر جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں کو صوبہ کشمیر کے پونچھ اور راجوری اضلاع کے ساتھ جوڑنے والے تاریخی مغل روڈ ، سرینگر ، لیہہ شاہراہ اور سنتھن، کشتواڑ پر برف جمع ہونے کی وجہ سے ٹریفک کی نقل و حمل مسلسل بند ہے ۔
قابل ذکر ہے کہ سرینگر، جموں قومی شاہراہ کے بند ہونے سے اہلیان وادی کو گونا گوں مشکلات سے دوچار ہونا پڑتا ہے ۔
لوگوں کا کہنا ہے کہ قومی شاہراہ کے بند ہوتے ہی جہاں وادی کے بازاروں میں اشیائے خوردنی کی قلت پیدا ہوجاتی ہے وہیں گراں بازار بھی آسمان چھونے لگتی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’ توازن پر پہنچنا اور اسے برقرار رکھناہند وستان اور چین کے تعلقات کیلئے ’سب سے بڑا چیلنج ہے‘

Next Post

ایل جی سنہا کا سرینگر میں این آئی ٹی کے نئے گرلز ہوسٹل کا افتتاح 

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
کشمیر میں ایندھن کی کوئی قلت نہیں‘۱۵دن کا ذخیرہ موجود:گرگ
اہم ترین

ڈویژنل کمشنر کا سرینگر  رنگ روڈ فیز ٹو اور ٹو اے  کی رکاوٹیں دور کرنے کا جائزہ

2026-09-13
’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
Next Post
سنہا کا سرینگر میں این آئی ٹی کے نئے گرلز ہوسٹل کا افتتاح

ایل جی سنہا کا سرینگر میں این آئی ٹی کے نئے گرلز ہوسٹل کا افتتاح 

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.