جمعہ, جون 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

راجوری:غی قانونی سرگرمیوں میںملوث شخص پر پی ایس اے عائد

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-02-11
in مقامی خبریں
A A
بانڈی پورہ میںسینئر علیحدگی پسند لیڈر سمیت ۱۱پر پبلک سیفٹی ایکٹ عائد
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ڈی آئی جی کا پونچھ کے  ایل او سی ملحقہ علاقوں کا دورہ

راجوری میں بڑے سرچ آپریشن کے دوران انکاؤنٹر شروع

جموں//
جموں کشمیر کے راجوری ضلع میں امن و امان کے لیے خطرہ بننے والی غیر قانونی سرگرمیوں میں مبینہ طور پر ملوث ہونے کے الزام میں ایک شخص کے خلاف سخت پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت معاملہ درج کیا گیا ہے۔
پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ نوشہرہ سب ڈویڑن کے پوکھرنی کے رہنے والے محمد اعظم کو پولیس کے ذریعہ گرفتاری کے فورا بعد راجوری ضلع جیل میں رکھا گیا تھا۔
پولیس نے کہا کہ راجوری کے ڈی ایم نے ضلع پولیس آفس کی طرف سے پیش کردہ تفصیلی رپورٹ کی بنیاد پر اعظم کی نظر بندی کا حکم جاری کیا ۔
پولیس ترجمان نے کہا کہ ملزم کے خلاف ۲۰۱۳ اور۲۰۲۱ کے درمیان نوشہرہ تھانے میں متعدد مجرمانہ مقدمات درج کیے گئے تھے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ متعدد ایف آئی آر میں مقدمہ درج ہونے کے باوجود ، ملزم اب بھی اپنے طریقوں میں اصلاح نہیں کررہا تھا اور’غیر قانونی سرگرمیوں‘ میں ملوث تھا اور امن و امان کے لئے خطرہ بن رہا تھا۔ (ایجنسیاں)

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’۱۷ ویں لوک سبھا نے وہ حاصل کیا جس کا نسلوں نے انتظار کیا ‘

Next Post

لوک سبھاانتخابات:’ہم نے ۳۷۰ ہٹایا لوگ ہمیں ۳۷۰ سیٹیں دیں گے‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

ڈی آئی جی کا پونچھ کے  ایل او سی ملحقہ علاقوں کا دورہ

2026-06-05
’راجوری پونچھ میں دہشت گردی نیٹ ورک کیخلاف کارروائیاں تیز کی جائیں‘
اہم ترین

راجوری میں بڑے سرچ آپریشن کے دوران انکاؤنٹر شروع

2026-05-24
برنہ وار چرار شریف میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص ہلاک
اہم ترین

پہلگام میں آسمانی بجلی گرنے سے۶۰ سے زائد بھیڑ بکریاں ہلاک

2026-05-22
بارہمولہ میں دریائے جہلم سے تین دنوں سے لاپتہ شخص کی لاش بر آمد
اہم ترین

 پونچھ میں دراندازی کی  کوشش میں دہشت گرد ہلاک

2026-05-13
چین کے وزیر خارجہ کا دعویٰ بھی مسترد:’’کسی تیسرے فریق کی مداخلت نہیں‘‘
اہم ترین

 پاکستان میں کوئی بھی دہشت گرد پناہ گاہ محفوظ نہیں:فوج

2026-05-08
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

ایل او سی پر انسدادِ دراندازی کا جائزہ‘ اعلیٰ فوجی افسر کا اکھنور سیکٹر کا دورہ

2026-04-14
پونچھ شہری ہلاکتیں:’قانونی کارروائی شروع‘
اہم ترین

دہشت گردوں کی نقل و حرکت کے بعد کٹھوعہ میں تلاشی مہم

2026-04-14
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

جموں کے سامبا میں بین الاقوامی  سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار

2026-03-26
Next Post
لوک سبھا میں تنظیم نو اورریزرویشن (ترمیمی) بل منظور

لوک سبھاانتخابات:’ہم نے ۳۷۰ ہٹایا لوگ ہمیں ۳۷۰ سیٹیں دیں گے‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.