منگل, ستمبر 15, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

’پی ڈی پی اور این سی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنا جہاد ہے ‘

بی جے پی نے بھی ہمارے لئے کچھ نہیں کیا :بخاری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-02-04
in اہم ترین
A A
’اسمبلی انتخابات ۳۷۰ کی بحالی کے کھوکھلے نعرے پر نہیں لڑا جاسکتا‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایڈوکیٹ جنرل کی تعیناتی پر حکومت کو نوٹس

ایل اے سی پر چینی فوجی تعیناتی میں۲۰۲۵کے دوران کمی آئی: وزارتِ دفاع

سرینگر//
جموںکشمیر اپنی پارٹی کے صدر سید محمد الطاف بخاری کا کہنا ہے کہ نیشنل کانفرنس اور پی ڈی پی جیسی پارٹیوں کو جڑ سے اکھاڑنا ہمارے لئے جہاد ہے ۔ان کا ساتھ ہی کہنا تھا’’ہمارے لئے انتخابات میں ہارنا یا جیتنا اہم نہیں ہے بلکہ ان جماعتوں کو باہر کرنا اہم بات ہے ‘‘۔
اپنی پارٹی کے صدر نے ان باتوں کا اظہار ہفتے کے روز یہاں نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔
بخاری نے کہا’’لوگ آنے والے انتخابات میں نیشنل کانفرنس اور پی ڈی پی کو جڑ سے اکھاڑنا چاہتے ہیں کیونکہ یہ ہمارے لئے جہاد ہے‘‘۔ان کا کہنا تھا’’انتخابات میں ہارنا یا جیتنا ہمارے لئے اہم نہیں ہے بلکہ ان پارٹیوں کو جڑ سے اکھاڑنا اہم بات ہے ‘‘۔
اپنی پارٹی نے کہا کہ لوگوں کی خدمت کرنا اور سچ بولنا ہمارا ایجنڈا ہے ۔انہوں نے کہا’’سچ کہنا ہمارا ایجنڈا ہے جب۲۰کروڑ مسلمان اس ملک کے ساتھ خوش رہ سکتے ہیں تو ہم کیوں نہیں رہ سکتے ہیں اور سچائی یہ ہے کہ ہم ہندوستان کا حصہ ہیں اور ہمارے بھی وہی حقوق ہیں جو یہاں۱۳۰کروڑ لوگوں کے ہیں‘‘۔
بخاری کا کہنا تھا’’اپنی پارٹی نوجوانوں کو با قار زندگی دلانے کیلئے لڑے گی‘‘۔
اپنی پارٹی کے صدر نے کہا کہ جن لیڈروں نعرہ سیلف رول، اٹانومی تھا ان کو بھی پکڑا جانا چاہئے ۔انہوں نے کہا کہ اپنی پارٹی نیشنل کانفرنس اور پی ڈی پی سے چھٹکارا چاہتی ہے بلکہ بی جے پی نے بھی ہمارے لئے کچھ بھی نہیں کیا۔ان کا دعویٰ تھا کہ جموں وکشمیر میں اگلی حکومت اپنی پارٹی کی ہوگی۔
بخاری نے کہا کہ۲۰۱۹کے بعد جموں کشمیر کے لوگوں نے امن کا ہاتھ پکڑا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پونچھ: ایل او سی کے قریب مشتبہ نقل و حمل‘ فوج کی فائرنگ، تلاشی شروع

Next Post

’بجلی چوری کو روکنے کیلئے گزشتہ دو ماہ میں۳۵ہزار شبانہ چھاپے مارے گئے‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حیدر پورہ جھڑپ:عامر ماگرے کے لواحقین کو ۵لاکھ روپے کا معاوضہ برقرار
اہم ترین

ایڈوکیٹ جنرل کی تعیناتی پر حکومت کو نوٹس

2026-09-15
ایل اے سی پر چینی فوجی تعیناتی میں۲۰۲۵کے دوران کمی آئی: وزارتِ دفاع
اہم ترین

ایل اے سی پر چینی فوجی تعیناتی میں۲۰۲۵کے دوران کمی آئی: وزارتِ دفاع

2026-09-15
چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
اہم ترین

برکس اجلاس :’دہشت گردی پر اتفاقِ رائے قابلِ ذکر رہا‘

2026-09-15
’جموں کشمیر کی وحدت ناقابلِ سمجھوتہ‘
اہم ترین

وزیراعلیٰ عمرعبداللہ کا جموں و کشمیر کے شعبہ صحت میں اصلاحات کا جائزہ

2026-09-15
مبارک گل عبوری اسپیکر مقرر‘21 اکتوبر کو اراکین اسمبلی کی حلف برداری ہوگی
اہم ترین

۲۱ستمبر سے جموں و کشمیر اسمبلی کا۱۰روزہ خزاں اجلاس

2026-09-15
اہم ترین

لداخ میں۱۲۹ جونیئر اسکیل عہدوں  کے لیے بھرتی کے قواعد کا مسودہ منظور

2026-09-15
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

بجبہاڑہ :پولیس افسر کو گاڑی سے  ٹکر مارنے پر پولیس اہلکار گرفتار

2026-09-15
پاکستان نے جیش کے سربراہ   مسعود اظہر پر انعامی رقم بڑھا دی
اہم ترین

پاکستان نے جیش کے سربراہ  مسعود اظہر پر انعامی رقم بڑھا دی

2026-09-15
Next Post
جموں کشمیر میں بجلی فیس میں اضافہ

’بجلی چوری کو روکنے کیلئے گزشتہ دو ماہ میں۳۵ہزار شبانہ چھاپے مارے گئے‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.