بدھ, اکتوبر 28, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

پارٹی کو نئی توانائی، حوصلہ ، عزم سے مضبوط بنانا ہے: سونیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-05-14
in قومی خبریں
A A
فیس بک کی ’نفرت کی مہم‘ پر سونیا گاندھی نے اعتراض ظاہر کیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی کل وارانسی میں گارمنٹ فیکٹری اور بھونیشور میں ریزرو بینک کے ڈیٹا سینٹر کا افتتاح کریں گے

رام لیلا میدان کی عظیم ریلی کی تیاریوں کے سلسلے میں کانگریس کی مسلسل دوسرے دن میٹنگ

ادے پور//کانگریس کی صدر سونیا گاندھی نے کہا کہ ‘نو چنتن’ کیمپ کے بعد نئی توانائی، حوصلہ اور عزم کے ساتھ ہمیں عوام کی توقعات کے مطابق کانگریس کی مضبوطی کے لیے کام کرنا ہے ملک کے سامنے جو غیر معمولی حالات ہیں، ان سب کا طریقہ سے ہی مقابلہ کرنا ہے جمعہ کو راجستھان کے ادے پور میں پارٹی کے تین روزہ ‘نو سنکلپ شیویر’ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے محترمی گاندھی نے کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے ملک کے سامنے ایک سنگین بحران پیدا کر دیا ہے اور اس شیویر سے پارٹی کو نوسنکلپ اور نئی توانائی کے ساتھ قومی مسائل پر بات کریں گے، ان کا حل نئی توانائئ، حوصلہ اور عزم کے ساتھ نکالنا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ‘کم از کم حکمرانی زیادہ سے زیادہ حکومت’ کی بات کی جاتی رہی ہے، لیکن بی جے پی حکومت نے اس کی دھجیاں اڑا دی ہیں۔ بی جے پی نے ہمیشہ پولرائزیشن اور اقلیتوں پر ظلم و ستم کی سیاست پر توجہ مرکوز کی ہے۔ اس نے دلتوں اور قبائیلیوں کا حق مارا ہے اور ان کے ساتھ مظالم کرکے سماج کو تقسیم کرنے کا کام کیا ہے۔
کانگریس لیڈر نے کہا کہ آج ملک کو درپیش چیلنجز اور غیر معمولی حالات کا مقابلہ غیر معمولی انداز میں ہی کیا جا سکتا ہے۔ اس چنتن شیویر کے ذریعے کانگریس کو اصلاحات کو لانا ہے اور یومیہ کام کرنے کے طریقے میں تبدیلی لا کر پارٹی کو نئی بلندیوں پر پہنچانا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آنے والے وقت میں دہلی کی عدلیہ کو ماڈل بنائیں گے: کیجریوال

Next Post

زرمبادلہ کے ذخائر 1.8 ارب ڈالرگھٹ کر 595.9 ارب ڈالر پر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی کل وارانسی میں گارمنٹ فیکٹری اور بھونیشور میں ریزرو بینک کے ڈیٹا سینٹر کا افتتاح کریں گے
قومی خبریں

مودی کل وارانسی میں گارمنٹ فیکٹری اور بھونیشور میں ریزرو بینک کے ڈیٹا سینٹر کا افتتاح کریں گے

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
ڈیزل، پٹرول، گیس کا مسئلہ پارلیمنٹ میں نہیں اٹھانے دیتی حکومت: کانگریس
قومی خبریں

رام لیلا میدان کی عظیم ریلی کی تیاریوں کے سلسلے میں کانگریس کی مسلسل دوسرے دن میٹنگ

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
مجاہدین آزادی پیریا مرودو اور چنّا مرودو کو یومِ شہادت پر رادھا کرشنن کا خراجِ عقیدت
قومی خبریں

مجاہدین آزادی پیریا مرودو اور چنّا مرودو کو یومِ شہادت پر رادھا کرشنن کا خراجِ عقیدت

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
برکس پارلیمانی فورم کے اجلاس میں ایران شرکت نہیں کرے گا
قومی خبریں

برکس پارلیمانی فورم کے اجلاس میں ایران شرکت نہیں کرے گا

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
خلیج بنگال میں 26 اکتوبر تک سمندری طوفان آنے کا خدشہ
قومی خبریں

خلیج بنگال میں 26 اکتوبر تک سمندری طوفان آنے کا خدشہ

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
دہلی میں کوریا کلچر ڈے 2026کا انعقاد، کے۔ پاپ اور کوریائی ثقافت کی جھلکیاں
قومی خبریں

دہلی میں کوریا کلچر ڈے 2026کا انعقاد، کے۔ پاپ اور کوریائی ثقافت کی جھلکیاں

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

کانگریس نے پانچ ریاستوں میں ہونے والے انتخابات کے لیے وار روم کے سربراہ مقرر کیے

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
قومی خبریں

گوئل نے برلن میں جرمن صنعت کے سرکردہ افراد اور تحقیقی اداروں کے نمائندوں سے ملاقات کی

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
Next Post
زرمبادلہ کے ذخائر 1.8 ارب ڈالرگھٹ کر 595.9 ارب ڈالر پر

زرمبادلہ کے ذخائر 1.8 ارب ڈالرگھٹ کر 595.9 ارب ڈالر پر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.