پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

سبھی ۸ہزار۱۷؍امیدوارحج۲۰۲۴ کیلئے منتخب کیا گیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-01-30
in اہم ترین
A A
حج ۲۰۲۲:سعودی عرب نے ۱۰ لاکھ زائرین کو حج کی اجازت دے دی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

سرینگر//
جموں وکشمیر حج کمیٹی کی جانب سے پیر کو قرعہ اندازی عمل میں لائی گئی ہے جس میں ان سبھی ۸ ہزار۱۷؍ امیدواروں کو منتخب کیا گیا ہے، جنہوں نے حج۲۰۲۴ کیلئے اپنی درخواستیں دی تھیں۔ایسے میں اس مرتبہ صرف ان۲۰ درخواستوں کو مسترد کیا گیا، جن کے پاسپورٹس کی معیاد ختم ہوئی تھی۔
جموںکشمیر حج کمیٹی کے ایگزیکٹیو آفسر ‘ڈاکٹر شجاعت احمد قریشی نے کہا کہ اس کے علاوہ مزید کوٹہ ان محرم خواتین کے لیے آیا،جن کے مرد پہلے ہی قرعہ کے ذریعے حج ۲۰۲۴ کے لیے منتخب ہوچکے ہیں، تاہم اس کی نوٹیفیکیشن چند دنوں میں الگ سے جاری کی جائے گی۔
حج کے لیے جمع رقم سے متعلق بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا اگرچہ کل رقم کا تعین ابھی نہیں کیا گیا البتہ عازم کی پہلی قسط ۸۱ہزار۵سو ہوگی جس کی ادائیگی کے حوالے سے باضابط عازمین کو مطلع کیا جائے گا۔
قریشی نے کہا کہ رواں برس بھارت کا سالانہ حج کوٹہ۷۵ء۱ لاکھ بڑھا دیا گیا ہے۔ایسے میں نئے معاہدے کے تحت حج کوٹے میں اضافہ کیا گیا۔امسال بھی زیادہ تعداد میں عازمین حج جموں وکشمیر سے ہوں گے، ایسے میں ملک کی دیگر ریاستوں اور یوٹیز کے مقابلے میں سب سے زیادہ حجاج کرام جموں و کشمیر کے ہیں۔
قابل ذکر ہے کہ سال گزشتہ یعنی۲۰۲۳میں ایک اہم اقدام کے طور محرم کے بغیر کئی خواتین نے حج کا فریضہ انجام دیا۔امسال ملک بھر سے۶ہزار خواتین کی درخواستیں موصول ہوچکی ہیں جو کی محرم کے بغیر حج پر جانی چاہتی ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

برازیل میں مسافر بردار طیارہ گر کر تباہ؛ 7 افراد ہلاک

Next Post

’انسداد دراندازی کارروائیاں جاری رہیں گی ‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
جموں و کشمیر میں تشدد کے مجموعی واقعات میں کمی: آرمی چیف

’انسداد دراندازی کارروائیاں جاری رہیں گی ‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.