منگل, ستمبر 15, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

راجیہ سبھا کی 56 سیٹوں کے لیے 27 فروری کو انتخابات

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-01-29
in تازہ تریں
A A
پاکستان:پی ایم ایل(این) کے رہنماؤں کا قبل از وقت انتخابات نہ کرانے کا فیصلہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

نئی دہلی/۲۹جنوری

الیکشن کمیشن نے راجیہ سبھا کی 56 سیٹوں کےلئے27 فروری کو انتخابات کرانے کا اعلان کیا ہے ۔

متعلقہ

لداخ میں۱۲۹ جونیئر اسکیل عہدوں  کے لیے بھرتی کے قواعد کا مسودہ منظور

بجبہاڑہ :پولیس افسر کو گاڑی سے  ٹکر مارنے پر پولیس اہلکار گرفتار

الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ 15 ریاستوں سے راجیہ سبھا کے 56 ممبران کی میعاد آنے والے اپریل میں ختم ہو رہی ہے ۔ کمیشن نے پیر کو ان نشستوں کے انتخابی شیڈول کا اعلان کیا۔

انتخابات کا نوٹیفکیشن 8 فروری کو جاری کیا جائے گا۔ کاغذات نامزدگی 15 فروری تک داخل کیے جاسکتے ہیں۔ کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال 16 فروری کو ہوگی اور کاغذات نامزدگی واپس لینے کا آخری دن 20 فروری کو ہوگا۔

کمیشن کے مطابق 27 فروری کو صبح 9 بجے سے شام 4 بجے تک ووٹنگ ہوگی۔ ووٹوں کی گنتی 27 فروری کو ہی شام 5 بجے ہوگی۔ انتخابی عمل 29 فروری تک مکمل ہو جائے گا۔

کمیشن نے کہا ہے کہ اتر پردیش سے 10، بہار اور مہاراشٹر سے 6-6، مغربی بنگال اور مدھیہ پردیش سے 5-5، گجرات اور کرناٹک سے 4-4، آندھرا پردیش، راجستھان، تلنگانہ اور اوڈیشہ، چھتیس گڑھ سے 3-3۔ ہریانہ، ہماچل پردیش اور اتراکھنڈ میں ایک ایک سیٹ کے لیے انتخابات ہوں گے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بڈگام :دہشت گری کیلئے استعمال جائیداد ضبط:پولیس

Next Post

"ایل او سی پر دہشت گردوں کا مقابلہ کرنے کےلئے ہماری کارروائیاں جاری رہیں گی”

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اہم ترین

لداخ میں۱۲۹ جونیئر اسکیل عہدوں  کے لیے بھرتی کے قواعد کا مسودہ منظور

2026-09-15
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

بجبہاڑہ :پولیس افسر کو گاڑی سے  ٹکر مارنے پر پولیس اہلکار گرفتار

2026-09-15
پاکستان نے جیش کے سربراہ   مسعود اظہر پر انعامی رقم بڑھا دی
اہم ترین

پاکستان نے جیش کے سربراہ  مسعود اظہر پر انعامی رقم بڑھا دی

2026-09-15
سرینگر جموں قومی شاہراہ جزوی بحال‘ درماندہ گاڑیوں کو چلنے کی اجازت
اہم ترین

جموں ڈویژن میں پہلی بار  کٹھوعہ سے اننت ناگ تک  سیمنٹ ریل کے ذریعے منتقل

2026-09-15
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

ریاسی میں منی بس الٹنے سے دو افراد ہلاک، متعدد زخمی

2026-09-15
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

خواتین ترقیاتی کارپوریشن کے  دو فیلڈ ورکرز رشوت لیتے گرفتار

2026-09-15
’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
Next Post
جموں و کشمیر میں تشدد کے مجموعی واقعات میں کمی: آرمی چیف

"ایل او سی پر دہشت گردوں کا مقابلہ کرنے کےلئے ہماری کارروائیاں جاری رہیں گی"

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.