پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

جموں کے ہر ضلع میں عنقریب سائیر سیل قائم کئے جائیں گے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-01-19
in تازہ تریں
A A
حج کے خواہشمندوں کے ساتھ دھوکہ دہی‘ دو افراد کے خلاف چارج شیٹ دائر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

جموں/19 جنوری

جموں و کشمیر میں بڑھتے ہوئے سائبر کرائم کیسوں کی روک تھام کو یقینی بنانے کےلئے صوبہ جموں کے ہر ضلع میں عنقریب سائیر سیل قائم کئے جائیں گے ۔

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ ہر تھانے میں سائبر فراڈ اور سائبر کرائم کے معاملات رپورٹ ہونے کے پیش نظر جموں صوبے کے ہر ضلع میں سائبر سیل قائم کرنے کا فیصلہ لیا گیا ہے ۔

ذرائع نے کہا”ضلع جموں میں فی الوقت صرف ایک سائبر سیل کام کر رہا ہے اور اس پر کافی زیادہ بوجھ ہے جس کی وجہ سے شکایات کو حل کرنے میں تاخیر ہو رہی ہے “۔

ان کا کہنا تھا”جموں وکشمیر کے پولیس اہلکاروں کو سائبر سیل کے ماہرین کے ذریعہ تربیت دی جا رہی ہے تاکہ یہ یونٹ ہر ضلع میں کام کرنے کے بعد اس طرح کی شکایات کو سنبھال سکے “۔

موجودہ صورتحال میں سائبر فراڈ کی شکایات متعلقہ تھانوں میں درج کی جا رہی ہیں۔ان شکایات کو سائبر پولیس اسٹیشن جموں بھیجا جا رہا ہے تاکہ ان کا ازالہ کیا جا سکے ۔

ذرائع کا کہنا تھا”سائبر سیل کو دھوکہ دہی، سوشل میڈیا پر بدنامی، آن لائن منی فراڈ جیسی شکایات رپورٹ کی جا رہی ہیں جو سنجیدہ نوعیت کی ہیں اور ان پر جلد از جلد توجہ دینے کی ضرورت ہے “۔

سرکاری ذرائع نے بتایا”شکایات کے التوا نے جموں وکشمیر پولیس کو پولیس ہیڈ کوارتڑ سے منظوری ملنے کے بعد ہی ہر ضلع میں سائبر سیل قائم کرنے کے عمل کو شروع کرنے کی ترغیب دی“۔

قابل ذکر ہے کہ ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آف پولیس جموں زون آنند جین نے اس معاملے کا نوٹس لے کر زون میں جلد از جلد سائبر سیل قائم کرنے کی ہدایت دی ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

یوم جمہوریہ:پولیس کی جموں میں ہوٹلوں کے اسٹاف سے الرٹ رہنے کی تاکید

Next Post

سپریم کورٹ سے مجرموں کو کسی صورت مہلت نہیں ملنی چاہیے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج

سپریم کورٹ سے مجرموں کو کسی صورت مہلت نہیں ملنی چاہیے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.