ہفتہ, جولائی 25, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

بارہمولہ میں۳منشیات فروش گرفتار‘نشہ آور مواد بر آمد

سمگلروں کے خلاف کارروائی میں مزید تیزی لائی گئی:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-01-18
in اہم ترین
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘

تین دہائیاں قبل پرچہ لیک کے خلاف احتجاج کی قیادت کرنے والے دھرمیندر پردھان آج اسی مسئلے پر تنقید کی زد میں

سرینگر//
پولیس نے بارہمولہ میں۳منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے ان کی تحویل سے نشہ آور مواد بر آمد کیا ہے ۔
ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ پولیس اسٹیشن بارہمولہ کی ایک پارٹی نے جٹی روڈ خواجہ باغ میں ایک ناکے پر ایک شخص کو روکا۔
ترجمان نے کہا کہ تلاشی کے دوران اس کی تحویل سے۲۵گرام برائون شوگر جیسا نشہ آور مواد بر آمد کیا گیا۔
بیان میں منشیات فروش کی شناخت عاقب احمد بٹ عرف پونٹی ولد عبدالسلام بٹ ساکن شیر وانی کالونی خواجہ باغ کے بطور ہوئی ہے ۔
ان کا کہنا تھا کہ مذکورہ منشیات فروش کو گرفتار کرکے پولیس اسٹیشن بارہمولہ میں بند رکھا گیا ہے ۔
پولیس اسٹیشن کنزرکی ایک پارٹی نے اسی طرح کی ایک کارروائی کے دوران مولہ گام کنزر میں ایک ناکے کے دوران ایک شخص کو روکا۔
پولیس ترجمان نے کہا کہ تلاشی کے دوران اس کی تحویل سے۵ء۱کلو بھنگ پائوڈر جیسا نشہ آور مواد بر آمد کیا گیا۔انہوں نے منشیات فروش کی شناخت غلام محمد شیخ سکان عبدالصمد شیخ سکان مولہ گام کنزر کے بطور ہوئی ہے ۔
ان کا کہنا تھا کہ مذکورہ منشیات فروش کو گرفتار کرکے پولیس اسٹیشنن کنزر میں حراست میں رکھا گیا۔
دریں اثنا ہلال احمد وانی ولد غلام نبی وانی ساکن برزلہ کو اس کے خلاف پہلے ہی درج ایف آئی آر کے تحت گرفتار کیا گیا۔
پولیس ترجمان نے کہا کہ اس کی تحویل سے ۵۱۰گرام چرس اور کوڈین فاسفیٹ کی۱۱بوتلیں بر آمد کی گئیں۔انہوں نے کہا کہ یہ بات سامنے آئی ہے کہ شبیر احمد صوفی عرف جے کے ولد عبد الخالق سکان مازہامہ ماگام نے یہ نشہ آور مواد اس کو سپلائی کیا تھا۔
ان کا کہنا تھا کہ اس پر کارروائی عمل میں لاتے ہوئے چھچھی لورہ میں ایک ناکہ لگا کر اس منشیات فروش کو گرفتار کرکے اس کی تحویل سے۵۵گرام چرس جیسا مواد بر آمد کیا گیا۔
ان کا کہنا تھا کہ اس کو پولیس اسٹیشن کنزر میں بند رکھا گیا ہے ۔
قابل ذکر ہے کہ بارہمولہ پولیس نے منشیات کے خلاف وسیع پیمانے پر جنگ کو جاری رکھتے ہوئے سال۲۰۲۳کے دوران این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت۲۶۴مقدمے درج کرکے۴۶۴منشیات فروشوں کو گرفتار کیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شبانہ درجہ حرارت میں بہتری ‘سردیوں سے راحت

Next Post

یوم جمہوریہ :سکیورٹی مزید سخت …..سرینگر ضلع میں لوگوں کی جامہ تلاشی اور گاڑیوں کی چیکنگ تیز

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘
اہم ترین

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘

2026-07-24
تین دہائیاں قبل پرچہ لیک کے خلاف احتجاج کی قیادت کرنے والے دھرمیندر پردھان آج اسی مسئلے پر تنقید کی زد میں
اہم ترین

تین دہائیاں قبل پرچہ لیک کے خلاف احتجاج کی قیادت کرنے والے دھرمیندر پردھان آج اسی مسئلے پر تنقید کی زد میں

2026-07-24
سنہا کی انسدادِ دہشت گردی کارروائیاں مزید تیز کرنے کی ہدایت
اہم ترین

سنہا کی انسدادِ دہشت گردی کارروائیاں مزید تیز کرنے کی ہدایت

2026-07-24
طلبہ کے احتجاج اور ناراضگی کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، مذاکرات ناگزیر ہیں: عمر عبداللہ
اہم ترین

طلبہ کے احتجاج اور ناراضگی کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، مذاکرات ناگزیر ہیں: عمر عبداللہ

2026-07-24
اننت ناگ حملے کے بعد ایک ہزار سے زائد افراد حراست میں
اہم ترین

اننت ناگ حملے کے بعد ایک ہزار سے زائد افراد حراست میں

2026-07-24
دو بھائیوں کی موت کی تحقیقات کی مانگ
اہم ترین

 پرہ کیخلاف استحقاق شکایت پر اسمبلی کی مراعاتی کمیٹی کا اجلاس آج

2026-07-24
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

۲۰۱۲کے ایم بی بی ایس پیپر فروخت گھوٹالے کے مرکزی ملزم  کو عمر حکومت نے نوازا تھا:شرما

2026-07-24
سری نگر ہوائی اڈے پر پیر اور منگل کی رن وے بندش کا فیصلہ واپس
اہم ترین

مکانات گرانے سے حالات بہتر نہیں ہوں گے، عوام کو ساتھ لے کر چلنا ہوگا: عمر عبداللہ

2026-07-24
Next Post

یوم جمہوریہ :سکیورٹی مزید سخت .....سرینگر ضلع میں لوگوں کی جامہ تلاشی اور گاڑیوں کی چیکنگ تیز

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.