پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

پنچایت اِنتخابی فہرست کو اَپ ڈیٹ کرنے کیلئے رویژن شیڈول جاری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-01-10
in مقامی خبریں
A A
جموں کشمیر کی حتمی ووٹر فہرست میں۷لاکھ۷۲ہزار نئے ووٹر شامل

Shangus: Kashmiris stand in a long queue as they wait to cast their vote at in a polling station at Shangus in south Kashmir’s Anantnag district on Sunday during the 4th phase of state assembly election in Jammu and Kashmir. PTI Photo (PTI12_14_2014_000019B)

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

سرینگر//
سٹیٹ الیکشن کمیشن نے جموں و کشمیر یوٹی میں پنچایت اِنتخابی فہرست ۰۲۴ ء کو اَپ ڈیٹ کرنے کی تاریخوں کو جاری کیا ہے۔
کمیشن کی طر ف سے جاری کردہ رویژن شیڈول کے مطابق مسودہ پنچایت اِنتخابی فہرست کی اشاعت۱۵؍ جنوری۲۰۲۴ ء سے شروع ہوگی۔ اِس کے علاوہ۱۸برس کی عمر حاصل کرنے والے اور پنچایت اِنتخابی فہرست ۲۰۲۴ء میں اَپنا نام درج کرنے کے اہل ہونے والے تمام افراد کے لئے یکم؍ جنوری۲۰۲۴ء کو کوالیفائنگ تاریخ کے طور پر رکھا گیا ہے۔
اِسی طرح دعوے، اعتراضات کے اِضافے، حذف کرنے، تصحیح اور منتقلی کی مدت ۱۵؍جنوری سے۵؍فروری۲۰۲۴ء تک ہوگی۔ الیکٹورل رجسٹریشن آفیسر کی جانب سے دعوئوں اور اعتراضات کو نمٹانے کی تاریخ ۱۶ ؍فروری۲۰۲۴ء ہوگی جبکہ اِنتخابی فہرست۲۰۲۴ء کی حتمی اشاعت ۲۶ ؍فروری۲۰۲۴ ء کو کی جائے گی۔
شیڈول میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ پولنگ بوتھ مقامات پر خصوصی کیمپ لگائے جائیں گے۔ پنچایت الیکشن بوتھ آفیسر جس میں وِلیج لیول ورکروں، ملٹی پرپز ورکروں اور گرام روزگار سیوک کے ساتھ اسمبلی بوتھ لیول اَفسران شامل ہوں گے ‘۲۸/۲۷؍جنوری اور۴/۳فروری۲۰۲۴ء کو رائے دہندگان کی رہنمائی کے لئے مطلوبہ فارم اور پنچایت رول کے ساتھ دستیاب رہیں گے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’ہندوستان چین کے ساتھ سرحدی مسئلہ کو بات چیت سے حل کرنے کی کوشش کر رہا ہے‘

Next Post

شمالی کشمیر میں سات منشیات فروش گرفتار:پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
کشمیر میں ایندھن کی کوئی قلت نہیں‘۱۵دن کا ذخیرہ موجود:گرگ
اہم ترین

ڈویژنل کمشنر کا سرینگر  رنگ روڈ فیز ٹو اور ٹو اے  کی رکاوٹیں دور کرنے کا جائزہ

2026-09-13
’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
Next Post
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس

شمالی کشمیر میں سات منشیات فروش گرفتار:پولیس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.