پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

شمالی کشمیر میں سات منشیات فروش گرفتار:پولیس

پلوامہ میں بدنام زمانہ منشیات فروشوں کی جائیدادیں ضبط

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-01-10
in مقامی خبریں
A A
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

سرینگر//
جموں وکشمیر پولیس نے شمالی کشمیر کے مختلف علاقوں میں ناکہ چیکنگ کے دوران سات منشیات فروشوں کو پکڑ کر ان کے قبضے سے ممنوع نشیلی اشیاء برآمد کرکے ضبط کی۔
پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ تارزو پولیس نے پیٹھ سیر کراسنگ کے نزدیک ناکہ چیکنگ کے دوران عادل اشرف خان ولد اشرف خان ساکن پیٹھ سیر سوپور کی گرفتاری عمل میں لا کر اس کے قبضے سے۲۴۸نشیلی کپشول برآمد کئے۔
بتادیں کہ گرفتار منشیات فروش کے خلاف سال۲۰۲۰۔۲۰۲۱کے دوران این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت کئی کیس درج کئے جاچکے ہیں۔
پولیس بیان کے مطابق چھوٹی پورہ ہندواڑہ میں پولیس نے ایک ٹاٹا میجک گاڑی روک کر تلاشی کے دوران ۱۲۶گرام چرس برآمد کیا۔
پولیس نے گاڑی میں سوار مدثر احمد ڈار ولد عبدالمجید ڈار اور دانش احمد بٹ ولد عبدالرشید ساکنان بٹہ کوٹ ہندواڑہ کی گرفتاری عمل میں لائی۔
پولیس پوسٹ دلنہ نے جوہامہ کانسی پورہ کے نزدیک ناکہ چیکنگ کے دوران ارہان خان ولد افتخار خان ساکن گاو خانہ کادم اتر پردیش حال کانٹھ باغ بارہ مولہ کو روک کر اس کی جامہ تلاشی لی جس دوران اس کے قبضے سے ۱۴گرام بروئن شوگر برآمد ہوا۔ منشیات فروش کی گرفتاری عمل میں لا کر پولیس اسٹیشن بارہ مولہ منتقل کیا گیا۔
اسی طرح کی ایک اور کارروائی کے دوران میر گنڈ پولیس نے جھیل بنڈ پٹن کے نزدیک ایک گاڑی کو روک اس میں سوار تین افراد جن کی شناخت زبیر احمد شیخ ولد گلزار احمد شیخ ساکن لاوے پورہ سری نگر ، عمران حسین ملہ ولد غلام محمد ملہ ساکن یکھمان پورہ اور محمد امین وزاہ ولد منظور احمد وازہ ساکن شاہ تل پورہ سمبل کے بطور ہوئی کی تلاشی لی جس دوران ان کے قبضے سے۲۸گرام بروئن شوکگر برآمد ہوا۔ پولیس نے تینوں کو دھر دبوچ کر پولیس اسٹیشن پٹن منتقل کیا۔
دریں اثنا پولیس نے عوام الناس سے اپیل کی ہے کہ وہ منشیات فروشوں کے بارے میں قانون نافذ کرنے والے ادارے کو مطلع کریں۔
اس دوران پلوامہ میں پولیس نے آج ایک دو منزلہ رہائشی مکان ضبط کیا جس کی مالیت تقریباً۲۰لاکھ۹۷ ہزار۲۹۱روپے ہے جس کی مالیت ایک بدنام زمانہ منشیات فروش فیاض احمد راتھر ولد جی محمد راتھر ساکن کریم آباد اور دوسری منزل پر رہائشی اپارٹمنٹ کے طور پر دو دکانیں ہیں جن کی قیمت تقریباً۲۷لاکھ۳۵ہزار۱۸۶ روپے ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پنچایت اِنتخابی فہرست کو اَپ ڈیٹ کرنے کیلئے رویژن شیڈول جاری

Next Post

کشمیر میں شبانہ درجہ حرارت میں بہتری درج

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
کشمیر میں ایندھن کی کوئی قلت نہیں‘۱۵دن کا ذخیرہ موجود:گرگ
اہم ترین

ڈویژنل کمشنر کا سرینگر  رنگ روڈ فیز ٹو اور ٹو اے  کی رکاوٹیں دور کرنے کا جائزہ

2026-09-13
’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
Next Post
کشمیر میں سردی کے زور میں بتدریج اضافہ

کشمیر میں شبانہ درجہ حرارت میں بہتری درج

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.