منگل, ستمبر 15, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

روہنگیائی پناہ گزینوں کامعاملہ

سابق کارپوریٹر سمیت ۸ سے پوچھ تاچھ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-12-21
in مقامی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

۲۱ستمبر سے جموں و کشمیر اسمبلی کا۱۰روزہ خزاں اجلاس

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

جموں//
جموں وکشمیر کی سرمائی راجدھانی جموں میں غیر قانونی طورپر آباد غیر ملکی باشندوں کے خلاف جاری کریک ڈاون کے بیچ پولیس نے سابق جے ایم سی کارپوریٹر سمیت آٹھ افرادکو پوچھ تاچھ کی خاطر گرفتار کیا۔
اطلاعات کے مطابق جموں میں روہنگیائی پناہ گزینوں اور بنگلہ دیشی باشندوں کے خلاف جموں وکشمیر پولیس نے بڑے پیمانے پر کریک ڈاون شروع کیا ہے۔
ذرائع نے بتایاکہ غیر ملکی باشندوں کو رہائشی سہولیات فراہم کرنے والوں کی بھی تلاش شروع کی گئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیس نے رہائشی سہولیات فراہم کرنے کی پادائش میں جے ایم سی کے سابق کارپوریٹر سمیت آٹھ افراد کو پوچھ تاچھ کی خاطر گرفتار کیا۔
معلوم ہوا ہے کہ جموں میں قیام پذیر روہنگیائی پناہ گزینوں کے قبضے سے آدھار کارڈ، راشن کارڈ اور دیگر اہم دستاویزات برآمد ہونے کے بعد پولیس نے ان کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کیا اور ابتک متعدد افرادکو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جی ایس ٹی کا دوسرا ترمیمی بل پارلیمنٹ سے منظور

Next Post

جموں ہسپتالوں میں نئے کوڈ ویرینٹ سے لڑنے کی خاطر تمام تر تیاریاں مکمل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مبارک گل عبوری اسپیکر مقرر‘21 اکتوبر کو اراکین اسمبلی کی حلف برداری ہوگی
اہم ترین

۲۱ستمبر سے جموں و کشمیر اسمبلی کا۱۰روزہ خزاں اجلاس

2026-09-15
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
کشمیر میں ایندھن کی کوئی قلت نہیں‘۱۵دن کا ذخیرہ موجود:گرگ
اہم ترین

ڈویژنل کمشنر کا سرینگر  رنگ روڈ فیز ٹو اور ٹو اے  کی رکاوٹیں دور کرنے کا جائزہ

2026-09-13
’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
Next Post
پردیس کانگریس کمیٹی کے نئے صدر کا انتخاب

جموں ہسپتالوں میں نئے کوڈ ویرینٹ سے لڑنے کی خاطر تمام تر تیاریاں مکمل

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.