منگل, ستمبر 15, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

’ہندوستان کے موقف کو اجاگر کیا‘ مودی کی نیتن یاہو سے ٹیلی فون پر بات

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-12-20
in مقامی خبریں
A A
تاخیر سے نہیں بلکہ زیرو ٹالرنس کی پالیسی سے دہشت گردی کا خاتمہ ہوگا:مودی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

۲۱ستمبر سے جموں و کشمیر اسمبلی کا۱۰روزہ خزاں اجلاس

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

نئی دہلی//
وزیر اعظم نریندر مودی نے منگل کو اسرائیل کے وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو سے بات کرتے ہوئے بحیرہ احمر کے علاقے میں بحری جہازوں پر حملوں کے واقعات پر تشویش کا اظہار کیا اور یرغمالیوں کی رہائی اور تنازعہ کے پرامن حل پر زور دیا۔
بات چیت میں مودی نے غزہ میں تنازعہ کے پرامن حل اور سفارتی ذرائع سے تمام یرغمالیوں کی رہائی کی ضرورت پر زور دیا۔
وزیر اعظم کے دفتر سے جاری ایک ریلیز کے مطابق، نیتن یاہو نے وزیر اعظم مودی کو ٹیلی فون کیا اور انہیں اسرائیل،حماس تنازعہ میں ہونے والی پیش رفت کے بارے میں آگاہ کیا۔وزیر اعظم نیتن یاہو نے وزیر اعظم مودی کو اسرائیل اور حماس کے درمیان جاری تنازعہ میں حالیہ صورت حال سے آگاہ کیا۔
بیان میں کہا گیا ہے ’’دونوں رہنماؤں نے ایک دوسرے کو میری ٹائم ٹریفک کی سیکورٹی کے حوالے سے اپنے اپنے تحفظات سے آگاہ کرایا‘‘۔
وزیراعظم نے متاثرہ آبادی کیلئے انسانی امداد جاری رکھنے کی ضرورت کا اعادہ کیا اور بات چیت اور سفارتی عمل کے ذریعے تمام یرغمالیوں کی رہائی سمیت تنازعہ کے جلد اور پرامن حل پر زور دیا۔دونوں رہنماؤں نے رابطے میں رہنے سے اتفاق کیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آئی ایم ایف کی عالمی چیلنجوں کے درمیان ہندوستان کی معیشت اور اس کی ترقی کی تعریف

Next Post

’۲۰۰ میگاواٹ اضافی الاٹمنٹ کے بعد بجلی صورتحال میں بہتری آئی ہے ‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مبارک گل عبوری اسپیکر مقرر‘21 اکتوبر کو اراکین اسمبلی کی حلف برداری ہوگی
اہم ترین

۲۱ستمبر سے جموں و کشمیر اسمبلی کا۱۰روزہ خزاں اجلاس

2026-09-15
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
کشمیر میں ایندھن کی کوئی قلت نہیں‘۱۵دن کا ذخیرہ موجود:گرگ
اہم ترین

ڈویژنل کمشنر کا سرینگر  رنگ روڈ فیز ٹو اور ٹو اے  کی رکاوٹیں دور کرنے کا جائزہ

2026-09-13
’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
Next Post
بجلی بحران کی وجہ ؟’مانگ میں اضافہ اور پیداوارمیں کمی ہے‘

’۲۰۰ میگاواٹ اضافی الاٹمنٹ کے بعد بجلی صورتحال میں بہتری آئی ہے ‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.