جمعرات, ستمبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

اے ڈی جی پی لآاینڈ آرڑر کی مشترکہ میٹنگ کی صدارت

کمار کو امن و قانون اور سکیورٹی منظر نامے پر بریفنگ دی گئی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-12-09
in اہم ترین
A A
اے ڈی جی پی لآاینڈ آرڑر کی مشترکہ میٹنگ کی صدارت
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’مرکز کی زبانی یقین دہانیوں پر بھروسہ نہ کریں‘

مکہ میں خطرے کا سائرن، بحیرۂ احمر پر گرفت: حوثیوں نے مغربی ایشیا کی جنگ میں نیا محاذ کیسے کھول دیا؟

سرینگر//
اے ڈی جی پی لاء اینڈ آرڈر‘ وجے کمار نے آج دوپہر کو پی سی آر کشمیر میں پہلی بار کشمیر ڈویڑن کے تمام ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ( ڈی ایم) اور ایس ایس ایس پی کی مشترکہ میٹنگ کی صدارت کی۔
صوبائی کمشنر کشمیر، آئی جی پی کشمیر، ڈی ڈی آئی بی، کشمیر کے تمام رینج کے ڈی آئی جی، ڈی آئی جی سی آئی ڈی اور ایس ایس پی پی سی آر کشمیر نے بھی میٹنگ میں شرکت کی۔
میٹنگ کے دوران، تمام افسران نے موجودہ امن و قانون اور سیکورٹی کے منظر نامے کے بارے میں چیئرینگ افیسر کو بریف کیا اور آنے والے واقعات کے پیش نظر تمام متوقع ابھرتے ہوئے حالات کے حوالے سے فیلڈ میں تیار کردہ معلومات سے اوجاگر کیا۔
تمام ضلعی سربراہان پر زور دیا گیا کہ وہ صورت حال پر نظر رکھیں، اور جو لوگ شرارت، غلط معلومات اور سوشل میڈیا کے غلط استعمال میں ملوث ہیں ان کے خلاف قانون کے تحت احتیاطی اور تعزیری کارروائی کریں۔ کمار نے زور دیا کہ شرپسندوں اور شرپسند عناصر کو امن اور ہم آہنگی کو خراب کرنے کی اجازت نہیں دی جانی چاہیے۔
اے ڈی جی پی نے واقعات کی روک تھام کے بارے میں بھی بریفنگ دی اور ہدایت کی کہ مختلف منظرناموں کا اندازہ لگایا جائے اور اس کے مطابق اس کے لیے موثر ردعمل کا منصوبہ بنایا جائے۔
اے ڈی جی پی اور ڈویڑنل کمیشنر کشمیر نے تمام ڈی ایم اور ایس ایس پیز کو فیلڈ افسران اور دیگر اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ میٹنگ کرنے کو کہا۔
کمارنے انہیں صورتحال سے کسی بھی ناخوشگوار منظر کے سامنے آنے کی صورت میں کیلیبریٹڈ ردعمل کے بارے میں آگاہ کیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اضافی۱۹۷۲ میگاواٹ بجلی مختص۔۔۔۔دہلی میں لیفٹیننٹ گورنر سنہا کی مرکزی وزیر بجلی سے ملاقات

Next Post

کشمیر میں آگ کی دو الگ الگ وار داتوں میں زائد از ایک درجن دکانوں کو نقصان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

’مرکز کی زبانی یقین دہانیوں پر بھروسہ نہ کریں‘

2026-09-17
مکہ میں خطرے کا سائرن، بحیرۂ احمر پر گرفت: حوثیوں نے مغربی ایشیا کی جنگ میں نیا محاذ کیسے کھول دیا؟
اہم ترین

مکہ میں خطرے کا سائرن، بحیرۂ احمر پر گرفت: حوثیوں نے مغربی ایشیا کی جنگ میں نیا محاذ کیسے کھول دیا؟

2026-09-17
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

ایل جی کی رائے بریلی میں شری شیو مہاپُران کتھا میں شرکت

2026-09-17
’عوامی مینڈیٹ سے غداری‘:بی جے پی کی این سی پر لینڈ گرانٹس بل کے حوالے سے تنقید
اہم ترین

ریاستی درجہ کی بحالی سے حکومتی ناکامیوں پر پردہ نہیں ڈالا جا سکتا

2026-09-17
₹۲ہزار روپےسے زیادہ کے تاجر کو کیے گئے یو پی آئی لین دین پر ۰ء۴ فیصد ایم ڈی آر عائد ہوگا
اہم ترین

یو پی آئی لین دین پر۰ء۴ فیصد ایم ڈی آر فیس واپس لینے کا کوئی سوال نہیں:حکومتی عہدیدار

2026-09-17
مبارک گل عبوری اسپیکر مقرر‘21 اکتوبر کو اراکین اسمبلی کی حلف برداری ہوگی
اہم ترین

اسمبلی اجلاس سے قبل سجاد لون کی ریزرویشن  پالیسی پر حکومت پر تنقید

2026-09-17
پاکستان سے مذاکرات کا فیصلہ مرکز کے دائرہ اختیار میں ہے: بخاری
اہم ترین

ریاستی درجہ کی بحالی کیلئے تصادم نہیں  بات چیت کی ضرورت ہے: بخاری

2026-09-17
  آئی جی پی کشمیر کا ضلع اننت ناگ میں سکیورٹی صوتحال کا جائزہ
اہم ترین

وسطی کشمیر رینج میں سکیورٹی صورتحال اور تیاریوں کا آئی جی پی نے جائزہ لیا

2026-09-17
Next Post
ہندواڑہ میں بھیانک آتشزدگی سات دکان اور ایک مکان خاکستر، اہلکار سمیت تین زخمی

کشمیر میں آگ کی دو الگ الگ وار داتوں میں زائد از ایک درجن دکانوں کو نقصان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.