پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home ٹاپ سٹوری

کشمیر میں 10 نومبر کی صبح تک موسم خراب رہنے کا امکان:محکمہ موسمیات

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-11-07
in ٹاپ سٹوری
A A
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/۷نومبر

محکمہ موسمیات نے وادی کشمیر میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران برف وباراں کی پیش گوئی کرتے ہوئے کسانوں سے 9 نومبر کو کھیتی باڑی سے متعلق آپریشنز کو معطل کرنے کا مشورہ دیا ہے ۔

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

متعلقہ محکمے کے ایک ترجمان نے بتایا کہ وادی میں 7 نومبر کو موسم مجموعی طور پر خشک رہنے کا امکان ہے ۔

ترجمان نے کہا کہ بعد ازاں وادی میں 8 نومبر کو مطلع ابر آلود رہ سکتا ہے اور اس دوران پہاڑی علاقوں میں کہیں کہیں ہلکی برف باری جبکہ میدانی علاقوں میں بارشوں کا امکان ہے ۔

ان کا کہنا تھا کہ وادی میں 9 نومبر کو بھی مطلع ابر آلو دہ ر سکتا ہے اور اس دوران میدانی علاقوں میں ہلکی بارشیں جبکہ پہاڑی علاقوں (راز دان پاس، سنتھن پاس، سادھنا پاس، زوجیلا، مغل روڈ) پر برف باری ہوسکتی ہے ۔

ترجمان نے بتایا کہ وادی میں 10 نومبر کو مطلع ابر آلود ہی رہ سکتا ہے اور صبح کے وقت کہیں کہیں بارشیں بھی ہوسکتی ہیں تاہم بعد ازاں موسم میں بتدریج بہتری واقع ہوگی۔انہوں نے کہا کہ اس کے بعد وادی میں 11 سے 15 نومبر تک موسم خشک رہنے کا ہی امکان ہے ۔

محکمے نے ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے کسانوں سے کہا کہ وہ 9 نومبر کو کھیتی باڑی سے متعلق تمام آپریشنز معطل رکھیں۔انہوں نے کہا کہ برف باری سے پہاڑی علاقوں میں سڑکوں پر پھسلن کی وجہ سے ٹرانسپورٹ کی نقل و حمل متاثر ہوسکتی ہے ۔

ان کا کہنا تھا کہ اس دوران وادی میں درجہ حرارت میں بھی کمی درج ہونے کی ت

وقع ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سرینگر‘جموں قومی شاہراہ پر بدھ کے روز ٹریفک معطل رہے گا: ٹریفک پولیس

Next Post

سری نگر کے آلوچی باغ میں آتشزدگی‘۳ رہاشی مکان خاکستر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
ہندواڑہ میں بھیانک آتشزدگی سات دکان اور ایک مکان خاکستر، اہلکار سمیت تین زخمی

سری نگر کے آلوچی باغ میں آتشزدگی‘۳ رہاشی مکان خاکستر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.