اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

پلوامہ: دہشت گردوں نے غیر مقامی مزدور کو ہلاک کیا

مزدور کی ہلاکت کے واقعے کی تحقیقات کی جا رہی : سنگھ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-10-31
in اہم ترین
A A
پلوامہ :دہشت گرد ممکنہ طور پر فرار ہو گئے ہیں :فورسز
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

سرینگر//
پولیس کاکہنا ہے کہ جنوبی کشمیر کے پلوامہ ضلع میں پیر کو ایک غیر مقامی مزدور کو دہشت گردوں نے گولی مار کر ہلاک کر دیا۔
ایک پولیس ترجمان نے ’ایکس‘ پر کہا’’دہشت گردوں نے پلوامہ کے تمچی نوپورہ علاقے میں یو پی کے مکیش کے طور پر شناخت شدہ ایک مزدور پر گولی چلائی، جو بعد میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔ علاقے کو گھیرے میں لے لیا گیا۔ مزید تفصیلات کی پیروی کی جائے گی‘‘۔
یہ واقعہ سرینگر کے عیدگاہ علاقے میں ایک دہشت گردانہ حملے میں ایک پولیس انسپکٹر کے شدید زخمی ہونے کے ایک دن بعد ہوا ہے۔
ایک پولیس اہلکار نے بتایا کہ حملہ آوروں کو پکڑنے کے لیے علاقے کو گھیرے میں لے لیا گیا ہے۔
دریں اثناجموںکشمیر کے پولیس سربراہ دلباغ سنگھ کا کہنا ہے کہ جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں غیر مقامی مزدور کی ہلاکت کے واقعے کے بارے میں تحقیقات کی جارہی ہے ۔
سنگھ نے کہا کہ اس واقعے میں ملوث لوگوں کو جلد ہی سزا دی جائے گی۔
پولیس کے مطابق جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے تمچی نائو پورہ علاقے میں پیر کے روز جنگجوئوں نے ایک غیر مقامی مزدور کو گولیاں مار کر ہلاک کر دیا۔
ڈی جی پی نے اس واقعے کے بارے میں بات کرتے ہوئے میڈیا کو بتایا’’اس واقعے کی ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آف پولیس کشمیر کی قیادت میں تحقیقات ہو رہی ہے اور تفصیلات دستیاب ہورہی ہیں‘‘۔
سنگھ نے کہا’’ایک غریب مزدور جو روزی روٹی کیلئے یہاں کام کر رہا تھا کو نشانہ بنانے کی حرکت کو نہ اللہ تعالیٰ، نہ ہی لوگ اور نہ ہی ہم معاف کر سکتے ہیں‘‘۔
ایل جی کا کہنا تھا’’اس کیس کو دیکھا جا رہا ہے اور اس میں ملوث لوگوں کو جلد ہی سزا دی جائے گی۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’رشوت سے پاک جموں کشمیر ہمارا مشن اور ویژن‘

Next Post

سر نگر میں سیکورٹی کے سخت ترین انتظامات ، جگہ جگہ چیک پوائنٹس قائم

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
سرینگر میں جگہ جگہ جامہ تلاشیاں، موٹر سائیکلوں کی ضبطی

سر نگر میں سیکورٹی کے سخت ترین انتظامات ، جگہ جگہ چیک پوائنٹس قائم

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.