پیر, مئی 12, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

’رشوت سے پاک جموں کشمیر ہمارا مشن اور ویژن‘

ویجی لنس بیداری ہفتہ:رشوت کے کینسر کو ختم کرنے کیلئے تمام شراکت داروں کو اہم کردار اَدا کرنا ہوگا:ایل جی سنہا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-10-31
in اہم ترین
A A
عالمی یوم سیاحت:ایل جی سنہا کی سیاحوں کو جموں وکشمیر کی سیر دعوت

Sinha

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

جموں صوبے میں پاکستانی شیلنگ سے سینئر افسر سمیت ۵ لوگوں کی موت

وزیر اعظم مودی کی اعلی مسلح افواج کی قیادت کے ساتھ میٹنگ راج ناتھ اور ڈوبھال بھی شریک

سرینگر//
جموںکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کا کہنا ہے کہ جموں وکشمیر کو بد عنوانی کے وبا سے صاف وپاک کرنا ہمارا مشن اور ویژن ہے ۔
سنہا نے کہا کہ ہمیں بد عنوانی سے نمٹنے کیلئے ایک مربوط اور اجتماعی نقطہ نظر کی ضرورت ہے ۔
لیفٹیننٹ گورنر نے ان باتوں کا اظہار پیر کو ’ایکس‘پر اپنے ایک پوسٹ میں کیا۔
سنہا نے کہا’’ویجی لنس بیداری کے ہفتے کے موقع پر پیر کو سیول سکریٹریٹ میں راج بھون کے افسران و عملے اور انتظامی سکریٹریوں نے دیانتداری کا حلف اٹھایا‘‘۔
ایل جی کا پوسٹ میں کہنا تھا’’ہمیں بد عنوانی سے نمٹنے کے لئے ایک مربوط اور اجتماعی نقطہ نظر کی ضرورت ہے جو ترقی میں رکاوٹ اور معاشرے کے اخلاقی پہلو کو کمزور کرتی ہے ‘‘۔
سنہا نے کہا کہ بد عنوانی کے کینسر کی بیخ کنی کیلئے تمام متعلقین کو ایک اہم رول ادا کرنا ہے ۔
لیفٹیننٹ گورنر نے کہا’’بد عنوانی سے صاف پاک جموں وکشمیر ہمارا مشن اور وژن ہے ہمیں اس موقع کو استعمال کرکے عوامی زندگی کے بہتر مستقبل، جوابدہی اور قابلیت کے فروغ کیلئے اپنے عزم کی تجدید کرنی چاہئے ۔‘‘
بعد ازاںویجی لنس بیداری ہفتہ کے موقعہ پر سول سیکرٹریٹ میں اَفسروں ، ایس ایس ایف کے اہلکاروں اور راج بھون کے عملے اور اِنتظامی سیکرٹریوں اور ضلع ترقیاتی کمشنروں ( بذریعہ ورچیول موڈ) کو’’ دیانتداری کا عہد‘‘دِلایا گیا۔لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے سا لمیت کا عہد پڑھ کر سنایا اور اَفسروں اور عملے کو حلف دِلایا۔
لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ ہمیںرشوت سے نمٹنے کے لئے ایک مربوط اور اِجتماعی نقطہ نظر کی ضرورت ہے جو ترقی کی راہ میں رُکاوٹ ہے اور معاشرے کے اخلاقی تانے بانے کو کمزور کرتا ہے ۔
سنہا نے کہا کہ رشوت کے کینسر کے خاتمے کے لئے تمام شراکت داروں کو اہم کردار اَدا کرنا ہوگا اور رشوت سے پاک جموںوکشمیر ہمارا ویژن اور مشن ہے ۔
لیفٹیننٹ گورنر نے تمام اِداروں میں عوامی خدمات کی فراہمی کو بہتر بنانے اور اِس طرح جموںوکشمیر میں بہتر حکمرانی کی راہ ہموار کرنے کے لئے اُٹھائے گئے اَقدامات پر بھی روشنی ڈالی۔
ایل جی نے کہا کہ اِس موقعہ پر ہمیں بہتر مستقبل کے لئے عوامی زندگی میں کارکردگی، جوابدہی اور قابلیت کو فروغ دینے کے اہداف کو حاصل کرنے کے لئے اَپنے عزم کی تجدید کرنی چاہئے ۔
حکومت جموں و کشمیر یوٹی۳۰؍اکتوبر سے۵ ؍نومبر تک ’’ ویجی لنس بیداری ہفتہ‘‘ منا رہی ہے۔ اس برس ’’ ویجی لنس بیداری ہفتہ ‘‘ کا موضوع ’’رشوت خوری سے احتراز کرو ۔قوم کی خدمت کرو‘‘ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’دہشت گردی کے خطرات برقرار ہیں‘پولیس کچھ ہلکے میں نہیں لے سکتی ہے :ڈی جی پی

Next Post

پلوامہ: دہشت گردوں نے غیر مقامی مزدور کو ہلاک کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموں صوبے میں پاکستانی شیلنگ سے سینئر افسر سمیت ۵ لوگوں کی موت
اہم ترین

جموں صوبے میں پاکستانی شیلنگ سے سینئر افسر سمیت ۵ لوگوں کی موت

2025-05-10
وزیر اعظم مودی کی اعلی مسلح افواج کی قیادت کے ساتھ میٹنگ راج ناتھ اور ڈوبھال بھی شریک
اہم ترین

وزیر اعظم مودی کی اعلی مسلح افواج کی قیادت کے ساتھ میٹنگ راج ناتھ اور ڈوبھال بھی شریک

2025-05-10
’سرینگر ہوائی اڈے پر معمول کا رش پنڈتوں کا اخراج کا دعویٰ صحیح نہیں ‘
اہم ترین

سرینگر‘جموں سمیت۲۴ہوائی اڈے۱۵مئی تک بند رہیں گے 

2025-05-10
بھارت نے چین کے ساتھ سرحدی تنازع میں تیسرے فریق کا رول مسترد کیا
اہم ترین

’پاکستان کی اشتعال انگیزیاں جاری ‘

2025-05-10
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
اہم ترین

ہند پاک کشیدگی:امریکہ مداخلت نہیں کرے گا :وینس

2025-05-10
پاکستان کشیدگی کو کم کرنے پر توجہ دے :وزیر اعلیٰ
اہم ترین

پاکستان کشیدگی کو کم کرنے پر توجہ دے‘ورنہ اسی کو نقصان ہو گا :وزیر اعلیٰ

2025-05-10
جموں میں دھماکوں کی آوازوں سے خوف و ہراس، فضاء میں مشتبہ سرگرمیاں
اہم ترین

جموں میں دھماکوں کی آوازوں سے خوف و ہراس، فضاء میں مشتبہ سرگرمیاں

2025-05-10
بی ایس ایف نے بچے کو پاکستان رینجرز کو سونپ دیا
اہم ترین

سانبہ میں دراندازی کی کوشش ناکام‘سات دہشت گرد ہلاک:بی ایس ایف

2025-05-10
Next Post
پلوامہ :دہشت گرد ممکنہ طور پر فرار ہو گئے ہیں :فورسز

پلوامہ: دہشت گردوں نے غیر مقامی مزدور کو ہلاک کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.