ہفتہ, مئی 10, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

مودی تیسری باروزیر اعظم بن کر لوٹ آئیں گے :راجناتھ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-10-29
in مقامی خبریں
A A
کانگریس کا راج گھوٹالوں کی یاد دلاتا ہے:راج ناتھ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سندھ طاس معاہدے میں عالمی بینک کا کردار ثالث کا نہیں ہے :اجے بنگا

غلط آن لائن معلومات کیخلاف قانونی کارروائیاں شروع:پولیس

لکھنؤ///
وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے ہفتہ کے روز اس اعتماد کا اظہار کیا کہ وزیر اعظم نریندر مودی۲۰۲۴ کے لوک سبھا انتخابات میں واضح اکثریت کے ساتھ تیسری مدت کیلئے واپس آنے کو تیار ہیں۔
سنگھ نے کہا’’پورے ملک کے لوگوں کا اعتماد وزیر اعظم نریندر مودی کے ساتھ ہے اور یہ صرف میں نہیں بلکہ کئی سیاسی مبصرین نے بھی اس حقیقت کو قبول کیا ہے کہ وہ ۲۰۲۴کے لوک سبھا انتخابات میں واضح اکثریت کے ساتھ واپس آ رہے ہیں‘‘۔
وزیر دفاع نے اپنے پارلیمانی حلقہ لکھنؤ کے دو روزہ دورے پر صحافیوں کو بتایا۔
سنگھ آنے والے انتخابات میں اپوزیشن بلاک انڈیا کی طرف سے درپیش چیلنج پر ایک سوال پر ردعمل دے رہے تھے۔
یہاں والمیکی جینتی کے موقع پر مہارشی والمیکی کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے سنگھ نے کہا’’پوری دنیا جانتی ہے، اور مجھے یقین ہے کہ مہارشی والمیکی کے رام صرف ایک بادشاہ نہیں تھے بلکہ ایک لوک نائک… یوگ پرش اور اوتار تھے‘‘۔
وزیر دفاع نے کہا’’تمام بھارت واسی، چاہے وہ دنیا کے کسی بھی حصے میں ہوں، رام کو مریادا پرشوتم کے طور پر دیکھیں جیسا کہ مہارشی والمیکی نے رامائن میں نقش کیا ہے۔‘‘
اسنگھ نے والمیکی جینتی کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد بھی دی۔ (ایجنسیاں)

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بانڈی پورہ :طالبہ کشن گنگا میں ڈوب کر فوت

Next Post

غزہ پر یو این قرارداد:’ہندوستان کا مستقبل موقف قرارداد میں شامل نہیں تھا‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حکومتی پینل کاآئی ڈبلیو ٹی کے جاری ترمیمی عمل کا جائزہ
مقامی خبریں

سندھ طاس معاہدے میں عالمی بینک کا کردار ثالث کا نہیں ہے :اجے بنگا

2025-05-10
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے : پولیس
مقامی خبریں

غلط آن لائن معلومات کیخلاف قانونی کارروائیاں شروع:پولیس

2025-05-10
سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک رواں دواں رہنا چاہئے ‘مہتا کی ہدایت
مقامی خبریں

سرینگر ،جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک بحال

2025-05-10
سری نگر ہوائی اڈے پر بین الاقوامی کورئیر آپریشنز کے لئے نوٹیفکیشن جاری
مقامی خبریں

جموں کشمیر حج کمیٹی نے ۱۰ مئی کی حج پرواز ملتوی کر دی

2025-05-10
مقامی خبریں

ناری شکتی نے فوجی کارروائی میں بھی بہادری کی مثال قائم کی

2025-05-08
مقامی خبریں

کشمیر یونیورسٹی نے۱۰مئی تک کے تمام امتحانات کو موخر کر دیا

2025-05-08
مقامی خبریں

‘سوشل میڈیا پر ہندوستانی لڑاکا طیارے کے حادثے کی تصاویر پرانی ’

2025-05-08
’سرینگر ہوائی اڈے پر معمول کا رش پنڈتوں کا اخراج کا دعویٰ صحیح نہیں ‘
مقامی خبریں

سری نگر ہوائی اڈے پر سول پروازیں بند

2025-05-08
Next Post
’پاک چین مشترکہ بیان میں کشمیر کا حوالہ مسترد‘

غزہ پر یو این قرارداد:’ہندوستان کا مستقبل موقف قرارداد میں شامل نہیں تھا‘

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.