اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

ضلع لیہہ میں فوج کا ڈی مائننگ آپریشن، 175 سرنگیں تباہ کر دی گئیں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-10-12
in تازہ تریں
A A
ضلع لیہہ میں فوج کا ڈی مائننگ آپریشن، 175 سرنگیں تباہ کر دی گئیں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/12 اکتوبر

فوج نے لداخ یونین ٹریٹری کے ضلع لیہہ کے تین علاقوں میں ڈی مائننگ آپریشن کے دوران 175 بارودی سرنگوں کو تباہ کیا ہے ۔

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

فوج نے یہ کارروائی لداخ میں حقیقی کنٹرول لائن (ایل اے سی) کے نزدیک رہائش پذیر لوگوں کے مطالبے کے پیش نظر انجام دی ہے ۔

ضلع مجسٹریٹ لیہہ سنتوش سکھا دیو نے’ایکس‘پر ایک پوسٹ میں کہا”فوبرانگ، تھیورگو اور لولنگ گاﺅں کے لوگوں کی جانب سے ہم فائر اینڈ فیوری کور کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انہوں نے باڑ لگانے اور 175 سے زائد بارودی سرنگوں کو کامیابی کے ساتھ تباہ کرکے علاقے کو صاف کرنے کے لئے تیز رفتار کارروائی کی“۔

انہوں نے کہا کہ اس فیصلہ کن قدم نے لداخ میں سول ملٹری بندھن کو مضبوط تر کرتے ہوئے دیہی علاقوں کے لوگوں کے تحفظ کے خدشات کو مثبت طریقے سے حل کیا۔

دریں اثنا پھوبرنگ کے سرپنچ نے بھی فوج کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا”میں فوج کا شکر گذار ہوں جنہوں نے سال 1962 میں بچھائی گئی سرنگوں کو تباہ کیا“۔انہوں نے کہا کہ ان سرنگوں سے ہمیں کافی نقصان اٹھانا پڑتا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیر میں 14 سے 18 اکتوبر تک برف و باراں کی پیش گوئی

Next Post

جموں:صدر جمہوریہ درو پدی مرمو نے شری ماتا ویشنو دیوی بھون میں سکائی واک اور پاروتی بھون کا افتتاح کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘

جموں:صدر جمہوریہ درو پدی مرمو نے شری ماتا ویشنو دیوی بھون میں سکائی واک اور پاروتی بھون کا افتتاح کیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.