منگل, ستمبر 15, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ڈرون کے لیے پی ایل آئی اسکیم کے تحت درخواستیں طلب

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-05-06
in قومی خبریں
A A
’ہندوستان میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والے پاکستانی ڈرون کو مار گرایا‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی 17 ستمبر کو یشوبھومی میں سیمی کون انڈیا 2026 کے پانچویں ایڈیشن کا کریں گے افتتاح

ڈوٹا کے تین بار صدر رہے آدتیہ نارائن مشرا کی تنظیم کا کانگریس میں ضم

نئی دہلی//ملک کو 2030 تک دنیا کا ڈرون مرکز بنانے کے مقصد سے ، شہری ہوا بازی کی وزارت نے پروڈکشن بیسڈ انسینٹیو (پی ایل آئی) اسکیم کے تحت ڈرون اور اس کے پرزوں کے لیے درخواستیں طلب کی ہیں۔
وہ کمپنیاں جنہوں نے مالی سال 2021-22 کے لیے PLI اہلیت کی حد کو پار کرلی ہیں وہ بھی درخواست دے سکتی ہیں۔ درخواست فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 20 مئی ہے ۔
شہری ہوا بازی کی وزارت نے ڈرون اور اس کے پرزہ جات بنانے والی کمپنیوں سے درخواستیں لینا شروع کردی ہی۔ وہ کمپنیاں جنہوں نے پورے مالی سال (1 اپریل 2021 سے 31 مارچ 2022) کے لیے PLI اہلیت کی حد کو عبور کرلی ہیں، ایسے مینوفیکچررز بھی اپنی درخواستیں جمع کروا سکتے ہیں۔
PLI سے مستفید ہونے والوں کے مالیاتی نتائج اور دیگر مطلوبہ دستاویزات کی مکمل جانچ پڑتال کے بعد، ان کی فہرست 30 جون 2022 تک جاری کی جا سکتی ہے ۔
قبل ازیں، شہری ہوا بازی کی وزارت نے 20 اپریل کو 14 پی ایل آئی مستفیدین کی ایک عارضی فہرست جاری کی تھی جو دس مہینوں (1 اپریل 2021 سے 31 جنوری 2022) کے مالیاتی نتائج پر مبنی تھی۔ ان میں ڈرون بنانے والے پانچ اور ڈرون کے پرزے بنانے والے نو کمپنیاں شامل تھیں۔
PLI اسکیم کے تحت ڈرون اور اس کے پرزوں کی اہلیت میں سالانہ ٹرن اوور کو بھی شامل کیا گیا ہے ۔ اس حوالے سے ڈرون بنانے والی کمپنیوں کا سالانہ ٹرن اوور 2 کروڑ روپے اور ڈرون کے پرزے بنانے والی کمپنیوں کا سالانہ ٹرن اوور 50 لاکھ روپے ہونا چاہیے ۔ کاروبار میں 40 فیصد سے زیادہ ویلیو ایڈیشن ہونا بھی ضروری ہے ۔
ڈرون اور اس کے پروزوں کے لیے پی ایل آئی اسکیم 30 ستمبر 2021 کو شروع کی گئی تھی۔ اسکیم کے تحت، تین مالی سالوں میں کل 120 کروڑ روپے کی ترغیب دی جائے گی، جو کہ مالی سال 2020-21 میں تمام مقامی ڈرون مینوفیکچررز کے مشترکہ کاروبار سے تقریباً دوگنا ہے ۔ PLI کی شرح ویلیو ایڈیشن کا 20 فیصد ہے ، جو کہ دیگر PLI اسکیموں میں سب سے زیادہ ہے ۔
پی ایل آئی اسکیم کے علاوہ، مرکزی حکومت نے 2030 تک ہندوستان کو عالمی ڈرون مرکز بنانے کے لیے کئی اصلاحات کیے ہیں۔ اس میں ڈرون رولز 2021 کو وسیع کرنے کا نوٹیفکیشن، ڈرون ایئر اسپیس میپ 2021 کی اشاعت شامل ہے ۔ اس کے تحت تقریباً 90 فیصد ہندوستانی فضائی حدود کو گرین زون کے طور پر کھول دیا گیا ہے ۔اصلاحات میں ڈرون امپورٹ پالیسی 2022 شامل ہے جس میں بیرون ملک تیار کردہ ڈرونز کی درآمد پر پابندی اور ڈرون آپریشن کے لیے ڈرون پائلٹ لائسنس حاصل کرنے کی شرط کو ختم کرنے والے ڈرونز (ترمیمی) رولز، 2022 شامل ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

عمران ملک کی پیدائش فیراری کے لیے ہوئی ہے اور وہ فیراری ہی دوڑائیں گے : ٹام موڈی

Next Post

جنرل پانڈے نے نائب صدر سے ملاقات کی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’یاتری سفری اخراجات کا کم از کم۱۰فیصد جموں کشمیر کی مقامی مصنوعات پر خرچ کریں‘
قومی خبریں

مودی 17 ستمبر کو یشوبھومی میں سیمی کون انڈیا 2026 کے پانچویں ایڈیشن کا کریں گے افتتاح

2026-09-15
ڈوٹا کے تین بار صدر رہے آدتیہ نارائن مشرا کی تنظیم کا کانگریس میں ضم
قومی خبریں

ڈوٹا کے تین بار صدر رہے آدتیہ نارائن مشرا کی تنظیم کا کانگریس میں ضم

2026-09-15
دہلی میٹرو ارپن مراکز نے 41 ٹن سے زیادہ پرانے کپڑے جمع کیے
قومی خبریں

دہلی میٹرو ارپن مراکز نے 41 ٹن سے زیادہ پرانے کپڑے جمع کیے

2026-09-15
امت شاہ 12 اگست کو بھارت منڈپم میں بھارتیہ ویاپار مہوتسو 2026 کا افتتاح کریں گے
قومی خبریں

ہندوستانی زبانوں کے درمیان بات چیت اور قومی اتحاد کی اہم کڑی ہے ہندی: امت شاہ

2026-09-15
قومی خبریں

جامعہ ملیہ اسلامیہ نے ہاسٹل میس واقعہ سے متعلقہ سی سی ٹی وی فوٹیج کی تحقیق اور بڑی سازش کیتفتیش کے لیے کمیٹی تشکیل دی

2026-09-15
قومی خبریں

ڈی یو ٹیچرز ایسوسی ایشن کے سابق صدر آدتیہ نارائن مشرا کے کانگریس میں شامل ہونے پر دیویندر نے کیا استقبال

2026-09-15
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
Next Post
لیفٹیننٹ جنرل پانڈے کا ضلع ہسپتال شوپیاں کا دورہ‘ عوام اور ڈاکٹروں کا شکریہ ادا

جنرل پانڈے نے نائب صدر سے ملاقات کی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.