اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

بیروہ میں مشتبہ شخص گرفتار‘مزید تین پوچھ تاچھ کیلئے طلب:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-09-27
in مقامی خبریں
A A
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے : پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

سرینگر//
پولیس نے وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام کے بیروہ میں ایک مشتبہ شخص کو گرفتار کرکے اس کی تحویل سے اسلحہ بر آمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ اس کے علاوہ تین مزید مشتبہ افراد کو پوچھ تاچھ کیلئے طلب کیا گیا ہے۔
بڈگام پولیس نے’ایکس‘ پر ایک پوسٹ میں کہا’’مصدقہ اطلاع موصول ہونے پر پولیس اور فوج نے ایک مشترکہ آپریشن کے دوران بیروہ کے عید گاہ محلے سے عظیم بشیر وانی کو گرفتار کرکے اس کی تحویل سے ۳پستول اور دیگر جنگی سامان بر آمد کیا‘‘۔
پوسٹ میں کہا گیا’’اس سلسلے میں تحقیقات جاری ہے اور مزید تین مشتبہ افراد کو پوچھ تاچھ کیلئے طلب کیا گیا ہے‘‘۔
قبل ازیں فوج کی چنار کور نے ’ایکس‘ پر ایک پوسٹ میں کہا’’فوج‘جموں و کشمیر پولیس اور انٹلی جنس ایجنسیوں نے پیر اور منگل کی درمیانی شب بیروہ بڈگام میں مشترکہ آپریشن لانچ کیا‘‘۔
فوج نے کہا کہ آپریشن کے دوران چار مشتبہ افراد کو گرفتار کیا گیا اور ۳پستول اور دیگر جنگی سامان جیسے اسٹورز بر آمد کئے گئے۔اس کا کہنا تھا کہ اس سلسلے میں مزید تحقیقات جاری ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’اے بی ایچ اے کارڈ ہیلتھ ریکارڈ رکھنے کیلئے انتہائی ضروری ہے‘

Next Post

’کوکر ناگ جھڑپ کے بعد بھی وادی کے پر امن ماحول میں کوئی تبدیلی نہیں آئی‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
Next Post
فورسز سرحد پار سے رچی جانے والی سازشوں کو ناکام بنا رہے ہیں:دلباغ

’کوکر ناگ جھڑپ کے بعد بھی وادی کے پر امن ماحول میں کوئی تبدیلی نہیں آئی‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.