اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

جامع مسجد میںپر امن طریقے سے نماز ادا کی گئی:صوبائی کمشنر کشمیر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-09-23
in اہم ترین
A A
انتظامیہ کا کام قبضہ کی گئی اراضی کا تحفظ ہے‘اسے ہر قیمت پر کریں گے:بیدھوری

DiV Com

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

سرینگر//
صوبائی کمشنر کشمیر‘ وجے کمار بدھوری کا کہنا ہے کہ سرینگر کی تاریخی جامع مسجد میں میر واعظ عمر فاروق کی قیادت میں پر امن طریقے سے نماز ادا کی گئی اور لوگ پھر پر امن طریقے سے واپس اپنے گھروں کو بھی چلے گئے ۔
بدھوری نے کہا کہ اس کا کریڈٹ لوگوں اور ایجنسیوں کو جاتا ہے ۔
صوبائی کمشنر نے ان باتوں کا اظہار جمعہ کو یہاں نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔انہوں نے کہا’’میر واعظ کی قیادت میں نماز پر امن طریقے سے ادا کی گئی اور لوگ بھی اپنے گھروں کو پر امن طریقے سے چلے گئے ‘‘۔
ان کا کہنا تھا کہ اس کا کریڈٹ لوگوں کو جاتا ہے اور ایجنسیوں کو بھی جاتا ہے جنہوں نے یہ فیصلہ صورتحال کا جائزہ لینے کے بعد اٹھایا۔
بدھوری نے کہا کہ صورتحال بہتر ہو رہی ہے امسال ہم نے دیکھا کہ ٹولپ گارڈن اور شری امرناتھ یاترا میں ریکارڈ تعداد میں لوگ آئے ۔
ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ سماج سے برائیوں کو دور کرنے کے لئے ہر سماج کے فرد کا رول ہوتا ہے ۔انہوں نے کہا کہ سماج سے منشیات کی وبا کو ختم کرنے کیلئے ہم نے مذہبی لیڈروں کو بھی اپنا رول ادا کرنے کی اپیل کی۔
بتادیں کہ میر واعظ عمر فاروق نے جامع مسجد میں۴سال بعد خطبہ جمعہ دیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

میر واعظ عمر فاروق کی خانہ نظر بندی سے رہائی کا خیر مقدم

Next Post

چار سال کے بعد میرواعظ عمر فاروق کی خانہ نظر بندی سے رہائی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘
اہم ترین

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

2026-09-12
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

2026-09-12
نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر
اہم ترین

نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر

2026-09-12
مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت
اہم ترین

مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت

2026-09-12
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کولگام کی خاتون دہلی میں سڑک حادثے کے بعد جاں بحق

2026-09-12
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

کٹھوعہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب پاکستانی شہری گرفتار

2026-09-12
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘

2026-09-12
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

بڈگام میں۱۰ ہزار روپے رشوت لیتے پٹواری کو گرفتار

2026-09-12
Next Post
چار سال کے بعد میرواعظ عمر فاروق کی خانہ نظر بندی سے رہائی

چار سال کے بعد میرواعظ عمر فاروق کی خانہ نظر بندی سے رہائی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.