ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

بی جے پی جموں وکشمیر میں کسی بھی قسم کے انتخابات لڑنے کےلئے تیار ہے©:رینا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-09-18
in تازہ تریں
A A
اب کی بار جموں وکشمیر میں بھارتیہ جنتا پارٹی پچاس سیٹیں حاصل کرے گی: روندر رینا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/ 18 ستمبر

جموںکشمیر بی جے پی یونٹ کے صدر رویندر رینا کا کہنا ہے کہ بی جے پی جموں وکشمیر میں تمام بلدیاتی، اسمبلی یا پارلیمانی انتخابات میں حصہ لینے کے لئے تیار ہے ۔

متعلقہ

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

رینا نے کہا کہ ہم بھی چاہتے ہیں کہ یہاں اسمبلی انتخابات کا انعقاد ہو اور عوامی سرکار بن جائے ۔

یونٹ صدر نے ان باتوں کا اظہار پیر کو یہاں نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔

رینا نے کہا”جموں و کشمیر میں بلدیاتی انتخابات ہو، اسمبلی انتخابات ہو یا پارلیمانی انتخابات ہو بی جے پی حصہ لینے کےلئے تیار ہے “۔

ان کا کہنا تھا”ہم چاہتے ہیں کہ اسمبلی انتخابات منعقد ہوں تاکہ یہاں عوامی سرکا ر ہو“۔

رینانے کہا کہ سرکار الیکشن کمیشن کو انتخابات کے انعقاد کے لئے تمام ضروری سامان فراہم کرے گی لیکن الیکشن کے انعقاد فیصلہ کمیشن کو ہی لینا ہے ۔

پارلیمنٹ کے خصوصی سیشن کے بارے میں انہوں نے کہا”پارلیمنٹ کا خصوصی سیشن بلایا گیا ہے کئی بلز ہیں جو کئی برسوں سے رکی پڑی ہیں“۔

ان کا کہنا تھا”اگر سرکار کو لگے کہ کوئی نیا قانون لانا ہے تو وہ لا سکتی ہے جیسے ون نیشن ون الیکشن، پورے ملک میں ایک بار الیکشن ہو وہ پالیمنٹ کا ہو یا سمبلی کا ہو، یہ بار بار الیکشن ٹھیک نہیں ہے “۔

بی جے پی یونٹ صدر نے کہا”مجھے لگتا ہے کہ اس قسم کے بلز اور وومن ریزرویشن بل پر بھی بحث ہوسکتی ہے ۔“

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اس سال سیاحوں کی آمد کے ریکارڈ 2.25 کروڑ سے تجاوز کرنے کی امید ہے:سنہا

Next Post

پارلیمنٹ کی نئی عمارت میں نئے اعتماد کے ساتھ جائیں گے :مودی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘
اہم ترین

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

2026-09-12
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

2026-09-12
نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر
اہم ترین

نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر

2026-09-12
مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت
اہم ترین

مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت

2026-09-12
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کولگام کی خاتون دہلی میں سڑک حادثے کے بعد جاں بحق

2026-09-12
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

کٹھوعہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب پاکستانی شہری گرفتار

2026-09-12
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘

2026-09-12
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

بڈگام میں۱۰ ہزار روپے رشوت لیتے پٹواری کو گرفتار

2026-09-12
Next Post
۲۲؍اکتوبر سے روز گار میلہ ‘۱۰ لاکھ نوکریاں فراہم ہوں گی

پارلیمنٹ کی نئی عمارت میں نئے اعتماد کے ساتھ جائیں گے :مودی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.