ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

آشا ورکرس کا تنخواہوں میں اضافے کے مطالبے پر احتجاج

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-09-17
in مقامی خبریں
A A
سنتور ہوٹل ملازموں کا سرینگر میں احتجاج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

سرینگر//
آشا ورکرس کی ایک اچھی تعداد نے ہفتے کو یہاں پریس کالونی میں جمع ہوکر اپنے مطالبات خاص طور پر تنخواہوں میں اضافے کے مطالبے کو لے کر احتجاج درج کیا۔
یہ احتجاجی’جسٹس فار آشا‘، ’منیمم ویجز ایکٹ لاگو کرو‘ نعرے لگے رہی تھیں۔
اس موقع پر ایک آشا ورکر نے میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا’’ہماری تنخواہ صرف دو ہزار ماہانہ ہے جبکہ ہم سے کافی کام کرائے جا رہے ہیں‘‘۔انہوں نے کہا’’جب ہم تنخواہ کی بات کرتے ہیں تو ہم سے کہا جاتا ہے کہ تم مزدور ہو اگر ہم مزدور ہیں ہمیں بھی مزدروں جتنا معاوضہ دیا جانا چاہئے‘‘۔
موصوفہ نے کہا کہ دو ہزار ماہانہ تنخواہ سے کوئی گذارہ نہیں ہوتا ہے ۔انہوں نے کہا کہ جب تک منیمم ویجز ایکٹ لاگو نہیں کیا جائے گا تب تک ہم کوئی کامں
نہیں کریں گے ۔
ان کا کہنا’’ہم اپنے بال بچے لے کر سڑکوں پر آئیں گے ‘‘۔احتجاجیوں نے جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا سے مداخلت کرنے کی اپیل کی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نئے پارلیمنٹ ہاؤس میں پیر سے شروع ہونے والے خصوصی اجلاس میں قانون سازی کا کام شروع ہوگا

Next Post

منشیات کے خلاف جنگ میں ائمہ مساجد بھی شامل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
Next Post
منشیات کی لت میں پڑے نوجوانوں کویہ لت چھڑانے کیلئے جم سینٹروں میں لانے کی بھی ضرورت :حافظ

منشیات کے خلاف جنگ میں ائمہ مساجد بھی شامل

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.