منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

ماجد حیدری مبینہ مجرمانہ سازش وغیرہ کے الزامات میں گرفتار:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-09-16
in مقامی خبریں
A A
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے : پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

سرینگر///
پولیس نے سرینگر کے پیر باغ علاقے سے تعلق رکھنے والے ماجد حیدری کو مبینہ مجرمانہ سازش اور دیگر الزامات کے پاداش میں گرفتار کیا گیا۔
سرینگر پولیس نے ٹویٹ کرکے کہا’’سرینگر کی معزز عدالت کے حکم کی بنیاد پر آئی پی سی کی دفعات۱۷۷/۱۲۰بی/۵۰۰/۳۸۶/کے تحت پولیس اسٹیشن صدر میں ایک مقدمہ زیر نمبر۲۰۲۳/۸۸درج کیا گیا‘‘۔
ٹویٹ میں مزید کہا گیا’’ماجد حیدری ولد جہانگیر حیدری ساکن پیر باغ کو مجرمانہ سازش، ڈرانے دھمکانے ، بھتہ خوری، غلط معلومات دینے اور ہتک عزت وغیرہ کے الزمات میں گرفتار کیا گیا‘‘۔
پولیس نے اپنے ایک اور ٹویٹ میں وضاحت کرتے ہوئے کہا’’یہ واضح کیا جاتا ہے کہ گرفتاری کے تمام قانونی طریقہ ہائے کار پر عمل کیا گیا جو قانون کے لحاظ سے لازمی ہیں‘‘۔
اس نے کہا’’اس بارے میں معزز عدالت کے حکم پر اہل خانہ کو واضح طور پر آگاہ کیا گیا تھا گذارش ہے کہ بمہربانی مفاد پرستوں کی غلط معلومات مہم کا شکار نہ بنیں‘‘۔
بتادیں کہ پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے اپنے ایک ٹویٹ میں الزام لگایا تھا ’’ماجد حیدری کی رات دیر گئے گرفتاری نے کون مین اور بعض انٹلی جنس ایجنسیوں کے درمیان گٹھ جوڑ کو بے نقاب کر دیا اس کو بغیر قانونی چارہ جوئی کے ایک مطلوب دہشت گرد کی طرح گھر سے گھسیٹ لیا گیا‘‘۔
ان کا ٹویٹ میں مزید کہنا تھا’’اس کی والدہ اور ہمشیرہ نے وارنٹ دیکھنے کی التجا کی لیکن ان کو انکار کر دیا گیا۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شیما نبی قصبہ آئی بی میںاسسٹنٹ ڈائریکٹر تعینات

Next Post

لداخ کے ایل جی کی کرگل کونسل انتخابات میں شفافیت کی یقین دہانی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
جموں اورپنچاب کے سرحدی علاقوں میں ڈرون کی بڑھتی سرگرمیاں فورسز کیلئے چیلنج
اہم ترین

پونچھ میں ایل او سی کے قریب مشتبہ پاکستانی ڈرون کی پرواز

2026-08-30
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات
اہم ترین

آئندہ۱۰ روز کے دوران موسم گرم  اور مرطوب رہنے کا امکان: محکمہ موسمیات

2026-08-29
نوجوان کی پولیس تھانے میں موت‘عدالت کی پولیس اہلکار کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت
اہم ترین

دھوکہ دہی اور فراڈ: بی جے پی ضلع اننت کے جنرل سیکریٹری کیخلاف مقدمہ درج

2026-08-29
موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ
اہم ترین

موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ

2026-08-28
عید الفطر آج منائی جا رہی ہے
اہم ترین

عید میلاد النبی کشمیر بھر میں مذہبی عقیدت کے ساتھ منائی گئی

2026-08-27
جموں و کشمیر میں بڑا ردوبدل‘۸۲پولیس افسران تبدیل
اہم ترین

سونے کے زیورات چوری کے متعدد مقدمات حل، دو افراد گرفتار

2026-08-27
Next Post
لداخ کی ایک انچ پر بھی چین کا قبضہ نہیں ہے : ایل جی مشرا

لداخ کے ایل جی کی کرگل کونسل انتخابات میں شفافیت کی یقین دہانی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.