جمعہ, مئی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

’امید ہے مرکز امریکی سیب پر دوبارہ امپورٹ ڈیوٹی نافذ کریگا‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-09-13
in اہم ترین
A A
تشدد کا مقصد کشمیر کی معیشت کو تباہ کرنا ہے : سجاد غنی لون
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آپریشن سندور:’بھارتی حملوں میں۷۰ دہشت گرد مارے گئے‘

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں و کشمیر یوٹی کے سرحدی اَضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا

سرینگر//
امریکی سبب اور اخروٹ پر امپورٹ ڈیوٹی کم کرنے کے مرکز کے فیصلے کو جہاں جموں و کشمیر کی تقریباً سبھی جماعتوں نے اپنی تنقید کا نشانہ بنایا ہے وہیں جموں کشمیر پیپلز کانفرنس (جے کے پی سی) کے صدر سجاد غنی لون نے بھی مرکزی کی جانب سے لئے گئے فیصلے پر نظر ثانی ثانی کا مطالبہ کرتے ہوئے مرکزی حکومت سے امپورٹ ڈیوٹی کے فیصلہ کو واپس لینے کی امید ظاہر کی ہے۔
سجاد غنی لون نے سماجی رابطہ گاہ پر امپورٹ ڈیوٹی کے مرکزی فیصلہ پر اپنا رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا’’سیب پر امپورٹ ڈیوٹی میں نرمی سیب کے کاشتکاروں کو بری طرح متاثر کرے گی۔ وادی کشمیر کے باغبان گزشتہ تین دہائیوں سے خسارے سے جوجھ رہے ہیں۔ بھارتی منڈی میں (امریکی مصنوعات کے) مفت داخلے کی اجازت کشمیر اور ملک کے باقی حصوں میں سیب کے کاشتکاروں کے لیے تباہ کن ثابت ہوگی۔‘‘
پیپلز کانفرنس کے سربراہ نے امید ظاہر کرتے ہوئے کہا’’امید ہے کہ سرکار یہ جانتی ہے کہ امریکی سیب کے کاشتکاروں کو (امریکی) حکومت کی جانب سے بھاری سبسڈی فراہم کی جاتی ہے۔ ایک اندازے کے مطابق یہ۲۵ فیصد سے زیادہ ہے‘‘۔
لون، جن کا پارٹی کا انتخابی نشان بھی سیب ہے، نے سماجی رابطہ گاہ ایکس پر اس حوالہ سے مزید کہا ’’یہاں کے مقامی فروٹ گروورس کو حکومت کی جانب سے اس قسم کی معاونت یا سبسڈی فراہم نہیں کی جاتی ہے۔ جبکہ حکومت یہاں کے مارکیٹ میں بغیر امپورٹ ڈیوٹی کے میوہ کے داخلہ کی اجازت دے رہی ہے۔ امید ہے کہ حکومت اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرے گی اور دوبارہ سے امپورٹ ڈیوٹی عائد کرے گی۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بڈگام:نابالغ لڑکی کی لاش پرا سرار حالت میں برآمد

Next Post

جموں وکشمیر کی معیشت کو زک پہنچانے کی کوششیں جاری:فاروق عبداللہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آپریشن سندور:’بھارتی حملوں میں 70 دہشت گرد مارے گئے
اہم ترین

آپریشن سندور:’بھارتی حملوں میں۷۰ دہشت گرد مارے گئے‘

2025-05-08
اہم ترین

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں و کشمیر یوٹی کے سرحدی اَضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا

2025-05-08
سائبر اسپیس کی حفاظت بہت اہم: ڈوبھال
اہم ترین

پاکستان کشیدگی میں اضافہ کرتا ہے تو ہم’مضبوطی سے جوابی کارروائی‘کیلئے تیار ہیں:ڈوال

2025-05-08
اہم ترین

آپریشن سندور:عالمی رہنماؤں نے تحمل سے کام لینے کی اپیل کی

2025-05-08
آپریشن سندور:ہندوستان نے سندور اجاڑنے کا بدلہ لیا
اہم ترین

آپریشن سندور:ہندوستان نے سندور اجاڑنے کا بدلہ لیا

2025-05-08
وزیر دفاع نے اکھنور میں ۱۰۸فٹ بلند قومی پرچم لہرایا
اہم ترین

منصوبہ بندی کے مطابق اہداف کو درست طریقے سے تباہ کیا گیا: راجناتھ سنگھ

2025-05-08
اہم ترین

امیت شاہ نے مختلف ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ سے ملاقات کا اعلان کیا

2025-05-08
وزیر اعظم کا دورہ کشمیر: سیکورٹی کے انتظامات مزید سخت
اہم ترین

ہندوپاک کشیدگی: جموں وکشمیر میں ہائی الرٹ جاری ، حساس مقامات پر تعیناتی سخت

2025-05-08
Next Post
جموں وکشمیر کے عوام کے حقوق کی بحالی ہماری منزل مقصود:فاروق عبداللہ

جموں وکشمیر کی معیشت کو زک پہنچانے کی کوششیں جاری:فاروق عبداللہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.