ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

متاثرہ کو دس لاکھ روپے کی مالی امداد اور سرکاری نوکری ملے گی- گہلوت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-09-03
in قومی خبریں
A A
مرکزی حکومت کو بھی پرانی پنشن اسکیم کولوگو کرنا چاہئے : گہلوت
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے 9/11 حملے کے متاثرین کوپیش کیا خراجِ عقیدت، کہا- دہشت گردی کے خلاف ہندوستان کا پختہ عزم

مودی کی تین دن میں پوتن، جن پنگ، پزشکیان سمیت متعدد ممالک کے رہنماؤں کے ساتھ دو طرفہ میٹنگیں

پرتاپ گڑھ// راجستھان کے وزیر اعلی اشوک گہلوت ہفتہ کو پرتاپ گڑھ کے دھریاواڑ پہنچے اور عصمت دری کیس کی متاثرہ لڑکی اور اس کے اہل خانہ سے ملاقات کی۔
اس دوران مسٹر گہلوت نے کہا کہ ایسے واقعات اور ان میں ملوث مجرموں کی مہذب معاشرے میں کوئی جگہ نہیں ہے ۔ ایسے افسوسناک اور غیر انسانی واقعات کی یک آواز ہوکر مذمت کی جانی چاہیے ۔ وزیر اعلیٰ نے کہا کہ ان مجرموں کے خلاف فاسٹ ٹریک کورٹ میں مقدمہ چلا کر انہیں سخت ترین سزا دی جائے گی۔
وزیراعلیٰ نے متاثرہ خاتون کو دس لاکھ روپے کی مالی امداد اور سرکاری نوکری کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ خواتین کے خلاف جرائم کی روک تھام ہماری اولین ترجیح ہے ۔ پرتاپ گڑھ واقعہ میں پریہار اور سسرالیوں کے خاندانی جھگڑے میں سسرال والوں کی حرکت انتہائی قابل مذمت ہے ۔ انہوں نے کہا کہ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ایڈیشنل ڈائرکٹر جنرل آف پولیس (کرائم) کو موقع پر جانے اور اس معاملے میں سخت کارروائی کرنے کی ہدایت دی گئی۔
انہوں نے کہا کہ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس کے اعلیٰ حکام موقع پر پہنچ گئے اور فوری کارروائی کرتے ہوئے پولیس نے چند گھنٹوں میں تمام ملزمان کو اپنی تحویل میں لے لیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

یوپی میں کوئی بھی محفوظ نہیں:اکھلیش

Next Post

حزب اختلاف کنبہ پروری کو بچانے کے لیے مودی کو ہٹانا چاہتی ہے ۔ نڈا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی نے 9/11 حملے کے متاثرین کوپیش کیا خراجِ عقیدت، کہا- دہشت گردی کے خلاف ہندوستان کا پختہ عزم
قومی خبریں

مودی نے 9/11 حملے کے متاثرین کوپیش کیا خراجِ عقیدت، کہا- دہشت گردی کے خلاف ہندوستان کا پختہ عزم

2026-09-12
مودی کی تین دن میں پوتن، جن پنگ، پزشکیان سمیت متعدد ممالک کے رہنماؤں کے ساتھ دو طرفہ میٹنگیں
قومی خبریں

مودی کی تین دن میں پوتن، جن پنگ، پزشکیان سمیت متعدد ممالک کے رہنماؤں کے ساتھ دو طرفہ میٹنگیں

2026-09-12
گوئل نے برکس ممالک کے درمیان مارکیٹ تک رسائی بڑھانے پر زور دیا
قومی خبریں

گوئل نے برکس ممالک کے درمیان مارکیٹ تک رسائی بڑھانے پر زور دیا

2026-09-12
مودی نے وویکانند کی شکاگو تقریر کو یاد کیا، کہا: ان کا پیغام آج بھی پوری دنیا کے لئے بامقصد
قومی خبریں

مودی نے وویکانند کی شکاگو تقریر کو یاد کیا، کہا: ان کا پیغام آج بھی پوری دنیا کے لئے بامقصد

2026-09-12
قومی خبریں

کانگریس نے پارلیمنٹ کے اجلاس کے اختتام میں تاخیر پر پھر اٹھائے سوالات

2026-09-12
قومی خبریں

مدھیہ پردیش کے گنا میں بزرگ مسلمان شہری کی سرِ عام تذلیل اور تشدد پر آل انڈیا ملّی کونسل کا شدید ردِعمل

2026-09-12
قومی خبریں

روس نے ہندوستان کو ڈرون کے شعبے میں تعاون کی دی دعوت: علیخانوف

2026-09-12
مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو
قومی خبریں

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

2026-09-11
Next Post
اپوزیشن ملک کو تقسیم کرنے کے لیےووٹ بینک اور خوشامد کی سیاست کر رہی ہے: نڈا

حزب اختلاف کنبہ پروری کو بچانے کے لیے مودی کو ہٹانا چاہتی ہے ۔ نڈا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.