ہفتہ, جولائی 5, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

جمعتہ الوداع کے عظیم الشان اجتماعات

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-30
in اہم ترین
A A
جمعتہ الوداع کے عظیم الشان اجتماعات

SRINAGAR, APR 29 (UNI):- Devotees offering namaz on the last Friday of Ramadan at Hazratbal shrine in Srinagar. UNI PHOTO-76U

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

جموں کشمیر کا مستقبل نوجوان سائنسدانوں کے ہاتھوں میں ہے:وزیر اعلیٰ

’یاتریوں کی حفاظت اور مناسب رہائش ہماری اولین ترجیح ہے‘

سرینگر//
’الوداع الوداع ماہ رمضان الوداع‘ کی صداؤں کے ساتھ فرزندان توحید نے تیزی سے اختتام کی طرف بڑھنے والے اس ماہ متبرک کے آخری جمعہ یعنی جمعتہ الوداع کا خشوع وخصوع کے ساتھ اہمتام کیا۔
نیکوں کے اس موسم بہار کی پرْنور ساعتوں کو غنیمت جان کر عبادت و ریاضت، توبہ استغفار میں محو لوگوں نے پْرنم آنکھوں سے اس ماہ صیام کے آخری لمحات کو غنیمت جان کر امیدوں کی جھولی اپنے رب کے سامنے پھیلا کر دعائیں مانگیں۔
دو برس کے کورونا بحران کے بعد عالم اسلام کے دیگر حصوں کے ساتھ ساتھ وادی کشمیر کی مساجد، خانقاہوں، زیارت گاہوں اور امام بارگاہوں میں جمعتہ الوداع کے بڑے بڑے اجتماعات منعقد ہوئے، جہاں خشوع وخصوع مصلیوں کی کثیر تعداد جمعتہ الوداع کی نماز ادا کی۔
اس بیچ آج مرکزی جامع مسجد سرینگر میں خاموشی چھائی رہی،کیونکہ انتظامیہ کی جانب سے شب قدر اور جمعتہ الوداع کے اجتماعات جامع مسجد میں منعقد کرنے کی اجازت نہیں دی گئی تھی۔
وادی کشمیر میں جمعتہ الوداع کی سب سے بڑی تقریب درگاہ حضرت بل میں منعقد ہوئی۔ درگاہ میں وادی کے اطراف و اکناف سے آئے ہوئے فرزندان توحید کی ایک کثیر تعداد نے نماز ادا کی۔ نیشل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبدللہ اور نائب صدر عمر عبدللہ نے بھی درگارہ حضرت بل میں جمعتہ الوداع کی نماز ادا کی۔
ادھر وادی کی دیگر مساجد،خانقاہوں اور زیارت گاہوں میں روح پرور اجتماعات کا انعقاد کیا گیا۔
اس موقعے پر علماء اور ائمہ مساجد نے جمعتہ الوداع کی اہمیت و عظمت بیان کی، وہیں عالم اسلام اور خاص کر جموں وکشمیر کے امن و امان،سلامتی ،ترقی ،خوشحال اور کورونا وبا کے مکمل خاتمے کے خصوصی دعائیں مانگی گئیں۔
لوگوں نے اپنی زبان پر شکوہ کرتے ہوئے کہا کہ پتہ نہیں کہ آئندہ رمضان ان کی زندگی میں آئے بھی یا نہیں اس لیے نیکوں کو سمیٹنے اور اللہ تبارک و تعالی کے قرب کو حاصل کرنے کی تک ودو اور جستجو میں وہ لگے ہوئے ہیں۔
جمعتہ الوداع کے اسی طرح کے بڑے اور اعظم الشان اجتماعات جناب صورہ، آثار شریف شہری کلاش پورہ، شیخ حمزہ مخدوم ؒ، دستگیر صاحب خانیار، نقشبند صاحب خواجہ بازار اور خانقاہی معلی سرینگر کے علاوہ دیگر اضلاع کی مساجد اور خانقاہوں میں بھی منعقد ہوئے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیر میں افغان اسلحہ اور گولہ بارود کی ضبطی میں اضافہ ہوا ہے:جنرل نروانے

Next Post

فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی: یوم القدس کے موقعے پر ریلیاں بر آمد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموں کشمیر کا مستقبل نوجوان سائنسدانوں کے ہاتھوں میں ہے:وزیر اعلیٰ
اہم ترین

جموں کشمیر کا مستقبل نوجوان سائنسدانوں کے ہاتھوں میں ہے:وزیر اعلیٰ

2025-07-05
امر ناتھ یاترا شروع،تین ہزار یاتریوں پر مشتمل پہلا جتھہ پہلگام بیس کیمپ سے روانہ
اہم ترین

’یاتریوں کی حفاظت اور مناسب رہائش ہماری اولین ترجیح ہے‘

2025-07-05
۳ء۳۵ڈگری سینٹی گریڈ :سرینگر میں دوسرا گرم ترین دن
اہم ترین

۳ء۳۵ڈگری سینٹی گریڈ :سرینگر میں دوسرا گرم ترین دن

2025-07-05
تین دہائیوں کے بعد سری نگر میں روایتی راستوں سے محرم جلوس برآمد، ہزاروں عزا داروں کی شرکت
اہم ترین

سری نگر میں آٹھویں محرم کا تاریخی جلوس عزا بر آمد

2025-07-05
Amit shah
اہم ترین

آپریشن سندور ’سوراج‘ کے دفاع کے عزم کی بہترین مثال تھی:امت شاہ

2025-07-05
ایک سرحد۳ دشمن: ’آپریشن سندور کے دوران پاکستان واحد دشمن نہیں تھا‘
اہم ترین

ایک سرحد۳ دشمن: ’آپریشن سندور کے دوران پاکستان واحد دشمن نہیں تھا‘

2025-07-05
سجاد لون موجودہ پولیس ویریفکیشن نظام کےخلاف اگلے ہفتے عرضی داخل کریں گے
اہم ترین

سجاد کا ریزرویشن پالیسی کے اثرات پر سائنسی جانچ کا مطالبہ

2025-07-04
کشمیر سے امرناتھ یاترا کادونوں بالتل اور ننون بیس کیمپوں سے با قاعدہ آغاز
اہم ترین

کشمیر سے امرناتھ یاترا کادونوں بالتل اور ننون بیس کیمپوں سے با قاعدہ آغاز

2025-07-04
Next Post
فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی: یوم القدس کے موقعے پر ریلیاں بر آمد

فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی: یوم القدس کے موقعے پر ریلیاں بر آمد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.