جمعہ, جون 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

لداخ:فوج کا سڑک حادثے میں جان بحق ہونے والے فوجی جوانوں کو خراج عقیدت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-08-21
in تازہ تریں
A A
لداخ:فوج کا سڑک حادثے میں جان بحق ہونے والے فوجی جوانوں کو خراج عقیدت
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

سرینگر/۲۱اگست

لداخ یونین ٹریٹری کے ضلع لیہہ میں پیر کے روز ڈیوٹی کے دوران اپنی جانیں قربان کرنے والے فوجی جوانوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے ایک پر وقار تقریب کا اہتمام کیا گیا۔

متعلقہ

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

بتادیں کہ لیہہ میں ہفتے کی شام ایک سڑک حادثے میں ایک جونیئر کمیشنڈ افسر (جے سی او) سمیت 9 فوجی جوان از جان ہوگئے ۔

فائر اینڈ فیوری کور نے پیر کے روز ٹویٹ کرکے کہا”ایک پر وقار تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں فائر اینڈ فیوری کمانڈر اور دوسرے اعلیٰ عہدیداروں نے لداخ میں 19 اگست کو ڈیوٹی کے دوران عظیم قربانیاں پیش کرنے والے فوجی جوانوں کو خراج عقیدت پیش کیا گیا“۔

لیہہ میں پیش آنے والے اس بھیانک سڑک حادثے میں فوجی جوانوں کے جان بحق ہونے پر چیف آف آرمی سٹاف جنرل منوج پانڈے نے اظہار افسوس کرکے پسماندگان کو تعزیت پیش کی ہے ۔

علاوہ ازیں صدر جمہوریہ ہند دروپدی مرمو، نائب صدر جگدیپ دھنکھڑ،وزیر اعظم نریندر مودی،وزیر داخلہ امیت شاہ، وزیر دفاع راجناتھ سنگھ اور جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے بھی اس واقعہ پر سخت افسوس کا اظہار کیا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’تعلیم ذہن کو بیدار کرتی ہے:یہ جمود پر سوال اٹھانے کی صلاحیت فراہم کرتی ہے : سنہا 

Next Post

پلوامہ میں مسلح جھڑپ کے مقام پر تلاشی آپریشن جاری :پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے
اہم ترین

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

2026-06-04
شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین
اہم ترین

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

2026-06-04
 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری
اہم ترین

 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری

2026-06-04
اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط
اہم ترین

اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط

2026-06-04
ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی
اہم ترین

ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی

2026-06-04
دہشت گردی سے متعلق مقدمے  میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے
اہم ترین

دہشت گردی سے متعلق مقدمے میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

وزیر اعلیٰ حکومت کو وفاداری کی پریڈوں تک  محدود کر رہے ہیں: شرما

2026-06-04
Next Post
کشمیر کے پنچاتی نمائندے سخت سیکورٹی میں جموں روانہ

پلوامہ میں مسلح جھڑپ کے مقام پر تلاشی آپریشن جاری :پولیس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.