ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

کرگل میں ریسکیو آپریشن کے دوران زخمی ہونا والا پولیس کانسٹبل دو ہفتوں کے بعد دم توڑ گیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-08-03
in تازہ تریں
A A
بارہمولہ میں دریائے جہلم سے تین دنوں سے لاپتہ شخص کی لاش بر آمد
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

سرینگر/۳اگست
لداخ یونین ٹریٹری کے ضلع کرگل کے کاکسر علاقے میں ایک ریسکیو آپریشن کے دوران زخمی ہونے والا لداخ پولیس کا ایک کانسٹیبل قریب دو ہفتوں تک موت و حیات کی کشمکش میں رہنے کے بعد بالآخر زندگی کی جنگ ہار گیا۔
ذرائع نے بتایا کہ کرگل کے کاکسر علاقے میں 22 جولائی کو ایک گاڑی دریائے شنگو میں گرنے کے بعد بچاﺅ آپریشن کے دوران یو ٹی ڈی آر ایف یونٹ کرگل کا ایک کانسٹیبل زخمی ہوگیا۔
کار میں سوار لوگوں کو بچانے کے دوران اس کے سر اور کمر میں چوٹیں آئیں جس کے بعد اس کو خصوصی علاج و معالجے کے لئے شیرکشمیر انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز صورہ ریفر کیا گیا جہاں وہ بدھ کی دوپہر کو زخموں کی تاب نہ لا کر دم توڑ گیا۔
متوفی کانسٹیبل کی شناخت محمد رضا کے بطور کی گئی ہے ۔
ذرائع کے مطابقرضا کرگل میں اپنے آبائی مقبرے میں سپرد خاک کیا گیا اور ان کے تجہیز و تکفین میں لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
دریں اثنا ڈیوٹی کے دوران اپنی جان نچھاور کرنے والے کانسٹیبل کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے ضلع پولیس لائنز کرگل پر پھولوں کی چادر چڑھانے کی تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں ایل اے ایچ ڈی سی کرگل کے سی ای سی فیروز احمد خان، ضلع مجسٹریٹ کرگل ایس نالا صاحب سوسی، ایس ایس پی کرگل عنایت علی چودھری اور دیگر پولیس و سول افسروں نے شرکت کی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

عبداللہ اور مفتی خاندان نے آئی ایس آئی کے کہنے پر لوگوں کو ترقی سے محروم رکھا :چگ

Next Post

ڈوڈہ میں فوجی سمیت دو افراد دریائے چناب میں غرقاب

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘
اہم ترین

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

2026-09-12
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

2026-09-12
نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر
اہم ترین

نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر

2026-09-12
مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت
اہم ترین

مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت

2026-09-12
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کولگام کی خاتون دہلی میں سڑک حادثے کے بعد جاں بحق

2026-09-12
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

کٹھوعہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب پاکستانی شہری گرفتار

2026-09-12
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘

2026-09-12
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

بڈگام میں۱۰ ہزار روپے رشوت لیتے پٹواری کو گرفتار

2026-09-12
Next Post
سرینگر میں تین سالہ لڑکے کو غرقاب ہونے سے بچایا گیا

ڈوڈہ میں فوجی سمیت دو افراد دریائے چناب میں غرقاب

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.