جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home ٹاپ سٹوری

سرینگر میں 8 اور 10 محرم کے جلوسوں کی بر آمدگی کے متعلق حکومت سنجیدہ ہے : صوبائی کمشنر کشمیر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-25
in ٹاپ سٹوری
A A
انتظامیہ کا کام قبضہ کی گئی اراضی کا تحفظ ہے‘اسے ہر قیمت پر کریں گے:بیدھوری

DiV Com

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/ 25 جولائی

صوبائی کمشنر کشمیر‘ وجے کمار بدھوری کا کہنا ہے کہ حکومت سرینگر کے دو روٹس پر محرم کے جلوسوں پر دہائیوں سے عائد پابندیوں کو ہٹانے پر سنجیدہ ہے ۔

متعلقہ

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

بدھوری نے کہا کہ ہم تمام پہلوﺅں کو دیکھ رہے ہیں اور اس سلسلے میں ہر سطح پر میٹنگیں ہو رہی ہیں۔

صوبائی کمشنر نے ان باتوں کا اظہار منگل کو یہاں نامہ نگاروں کے ساتھ کیا۔

بدھوری نے کہا”سری نگر میں دو روٹس پر 8 اور 10 محرم کے جلوسوں پر پابندی ہٹانے کےلئے ہر سطح پر میٹنگیں ہو رہی ہیں، ہم اس پر سنجیدہ ہیں،سارے پہلوﺅں کو دیکھا جا رہا ہے “۔

صوبائی کمشنر کا کہنا تھا”ہم نے شیعہ برادری سے کہا ہے کہ وہ ان جلوسوں میں کون شرکت کرے گا اور کتنے لوگ شرکت کریں گے ، کے بارے میں تفصیلات فراہم کریں اور اب بال ان ہی کی عدالت میں ہے “۔

بدھوری نے کہا کہ اگر کوئی یہاں امن خراب کرنے کی کوشش کرے گا تو اس کے ساتھ سختی سے نمٹا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ یہاں لوگوں کی سخت محنت کے بعد امن قائم ہوا ہے ۔

اسمارٹ سٹی پروجیکٹس کے متعلق پوچھے جانے پر ان کا کہنا تھا کہ تمام پروجیکٹوں کو اسی سیزن میں مکمل کیا ج

ائے گا۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سمارٹ سٹی:شبانہ بارشوں سے پولو ویو مارکیٹ کے کچھ دکانوں میں پانی داخل

Next Post

جب ہمارے ہاں بھی اسمبلی ہوا کرتی تھی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حکومت جموںکشمیر میں جنگل راج کی اجازت نہیں دے گی ‘
اہم ترین

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

2026-09-11
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا
اہم ترین

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

2026-09-11
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

’یہ تاریخی حقیقت ہے، معافی مانگنے کی کوئی ضرورت نہیں‘

2026-09-11
بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں
اہم ترین

بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں

2026-09-11
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل
اہم ترین

ڈوڈہ میں وائرل ویڈیو کے بعد پنچایت سیکریٹری معطل

2026-09-11
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

ریاسی میں مبینہ طور پر رشوت  لیتے ہو ئے پولیس افسر گرفتار

2026-09-11
وادی کے بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں موسلادھار بارش
اہم ترین

ڈی جی پی کا ڈوڈہ، کٹھوعہ  اور اودھم پور کے سنگم پر  مشترکہ سکیورٹی پوسٹ کا دورہ

2026-09-11
Next Post
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟

جب ہمارے ہاں بھی اسمبلی ہوا کرتی تھی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.