جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

داماد کی ٹیسٹ میں 100 وکٹیں مکمل ہونے پر شاہد آفریدی کی نیک خواہشات کا اظہار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-18
in کھیل
A A
میرا سیاست میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے، شاہد آفریدی

Shahid

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

فیفا ورلڈکپ کی 96 سالہ تاریخ کا سب سے بڑا ایونٹ، نیا فارمیٹ کیسا ہوگا؟

خواتین ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل ہندوستان کو بڑا جھٹکا، انگلینڈ نے سیریز 2-1 سے جیت لی

لاہور// سابق کپتان شاہد آفریدی نے داماد اور فاسٹ بولر شاہین آفریدی کی ٹیسٹ کیرئیر میں 100 وکٹیں مکمل ہونے پر ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔
ٹوئٹر پر شاہین کی وکٹ لینے کے بعد جشن مناتے ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے لکھا کہ 100 وکٹیں مکمل ہوگئیں لیکن مزید اور لینی ہیں۔اپنی ٹوئٹ میں شاہد آفریدی نے داماد شاہین و مبارکباد دیتے ہوئے لکھا کہ اس محنت کو جاری رکھنا ہے۔
شاہد آفریدی نے اپنی ٹوئٹ میں شاہین کے لیے مزید ریکارڈ اور کامیاب ہونے کے لیے دعا بھی کی۔
شاہین آفریدی نے اتوار کو سری لنکا کے خلاف کھیلے جارہے پہلے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن ٹیسٹ کرکٹ میں 100 وکٹیں مکمل کی تھیں، قومی کرکٹر نے سری لنکا کے نشان مدوشکا کو آؤٹ کرکے 100 ویں وکٹ حاصل کی۔
شاہین آفریدی 100 ٹیسٹ وکٹیں مکمل کرنے والے 19 ویں پاکستانی کھلاڑی ہیں،فاسٹ بولر نے اپنے 26 ویں ٹیسٹ میچ میں 100 ٹیسٹ وکٹوں کا سنگ میل عبور کیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ترک قومی والی بال ٹیم کی شاندار کامیابی پر صدر ایردوان کی مبارکباد

Next Post

آئی سی سی کا فنانشل ماڈل منظور، پی سی بی 4 سرفہرست ملکوں میں شامل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ورلڈکپ کی 96 سالہ تاریخ کا سب سے بڑا ایونٹ، نیا فارمیٹ کیسا ہوگا؟

2026-06-04
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

خواتین ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل ہندوستان کو بڑا جھٹکا، انگلینڈ نے سیریز 2-1 سے جیت لی

2026-06-04
بارہمولہ سے آئی پی ایل تک:۴۰ء۸ کروڑ میں بکے عاقب نبی کی غیر معمولی اْڑان
کھیل

عاقب نبی اور ذیشان انصاری سمیت چھ کھلاڑی بطور نیٹ بولرز ہندوستانی ٹیم میں شامل

2026-06-03
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

آئی پی ایل فائنل میں بدتمیزی: ٹم ڈیوڈ پر میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ، ایک میچ کی پابندی عائد

2026-06-03
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

وراٹ کوہلی کی نصف سنچری سے آر سی بی مسلسل دوسری بار چیمپئن بن گئی

2026-06-02
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں کیا نئی چیزیں متعارف ہوں گی؟

2026-06-02
آسٹریلیا۔پاکستان سیریز کے پروگرام میں تبدیلی
کھیل

پاکستان کی مہمان نوازی ہمیشہ متاثر کرتی ہے، آسٹریلوی کپتان

2026-05-31
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

انڈین اوپن آف سرفنگ: مینس اوپن کے سیمی فائنلسٹ کا فیصلہ

2026-05-31
Next Post
2022 ویمنز ورلڈ کپ فائنل کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان

آئی سی سی کا فنانشل ماڈل منظور، پی سی بی 4 سرفہرست ملکوں میں شامل

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.