جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

کشتواڑ میں 4 جنگجووں کے گھروں پر ایس آئی یو کے چھاپے 

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-11
in تازہ تریں
A A
بارودی سرنگ بر آمد ہونے کا کیس :
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

جموں/۱۱جولائی

جموںکشمیر پولیس کے سپیشل انوسٹی گیشن یونٹ (ایس آئی یو) نے منگل کی صبح کشتواڑ میں پاکستان سے کام کرنے والے۴جنگجووں کے گھروں پر چھاپے مارے ۔

متعلقہ

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی

پولیس ذرائع نے بتایا کہ یہ چھاپے ضلع کشتواڑ کے چھاترو، مغل میدان اور سنگھ پورہ علاقوں میں مارے جا رہے ہیں۔

ذرائع نے کہا کہ یہ چھاپے ان چار جنگجووں کے گھروں پر مارے جا رہے ہیں جو پاکستان میں بیٹھ کر ضلع کشتواڑ میں ملی ٹنسی کو بحال کرنے کی کوششیں کر رہے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ جن جنگجوﺅں کے گھروں پر چھاپے مارے جا رہے ہیں ان میں جمال الدین، گلزار احمد، شبیر احمد اور گلابو شامل ہیں۔

پولیس ذرائع کے مطابق یہ جنگجو پاکستان بھاگ گئے ہیں اور وہیں سے کام کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ان کے خلاف یو اے (پی) اے کے تحت ایک کیس درج کیا گیا تھا۔

جموں میں این آئی اے کی ایک خصوصی عدالت نے 26 اپریل کو کشتواڑ سے تعلق رکھنے والے 23 جنگجووں، جو سر حد پار سے کام کر رہے ہیں، کے خلاف غیر ضمانتی وارنٹ جاری کئے تھے ۔

قبل ازیں اسی ضلع میں 13 جنگجوﺅں کے خلاف ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کئے گئے تھے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

امرناتھ یاترا: جموں کے بیس کیمپ سے یاتریوں کے کشمیر روانہ ہونے کا سلسلہ چوتھے روز بھی معطل

Next Post

کشتواڑ میں 4 جنگجووں کے گھروں پر ایس آئی یو کے چھاپے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک
اہم ترین

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

2026-07-23
 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی
اہم ترین

 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی

2026-07-23
جموں میں آمنے سامنے آئے بی جے پی اور کانگریس کارکن، پولیس نے بیریکیڈ لگا کر ٹکراؤ ٹال دیا
اہم ترین

جموں میں آمنے سامنے آئے بی جے پی اور کانگریس کارکن، پولیس نے بیریکیڈ لگا کر ٹکراؤ ٹال دیا

2026-07-23
  سنہا نے بارش، سیلاب   اورلینڈ سلائیڈ سے متاثرہ   اضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا
اہم ترین

  سنہا نے بارش، سیلاب  اورلینڈ سلائیڈ سے متاثرہ  اضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-23
’ جہلم خطرے کی سطح سے کافی نیچے، گھبرانے کی ضرورت نہیں‘
اہم ترین

’ جہلم خطرے کی سطح سے کافی نیچے، گھبرانے کی ضرورت نہیں‘

2026-07-23
بانڈی پورہ میں فلیش فلڈ‘‘۱۴ سالہ لڑکا جاں بحق، ماں تاحال لاپتہ
اہم ترین

بانڈی پورہ میں فلیش فلڈ‘‘۱۴ سالہ لڑکا جاں بحق، ماں تاحال لاپتہ

2026-07-23
’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
Next Post
گول پولیس تھانے پر گرینیڈ حملے میں ملوث ملزمان کے دو مکان اور دکان ضبط

کشتواڑ میں 4 جنگجووں کے گھروں پر ایس آئی یو کے چھاپے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.